بھارت: مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج

بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں بی جے پی کے اتحادی اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف ایک تقریب میں مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے واقعے پر مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سماجی وادی پارٹی کی رہنما سمیہ رانا نے نتیش کمار کے خلاف مزید پڑھیں

برازیل: طوفانی آندھی کے باعث اسٹیچو آف لبرٹی کا مجسمہ زمین بوس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جنوبی برازیل میں شدید موسمی طوفان نے غیر معمولی منظر پیش کر دیا، جہاں تیز اور طاقتور آندھی کے باعث اسٹیچو آف لبرٹی کی طرز پر نصب ایک دیوہیکل مجسمہ زمین بوس ہو گیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس نے صارفین کو حیرت اور تشویش میں مزید پڑھیں

مشرقی بحرالکاہل: امریکی فوج کے منشیات اسمگلنگ میں ملوث کشتیوں پر حملے، 8 ہلاکتیں

واشنگٹن: امریکی فوج نے مشرقی بحرالکاہل میں مبینہ منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کے دوران تین کشتیوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی فوجی حکام کے مطابق یہ کارروائیاں انسدادِ منشیات آپریشنز کے تحت کی گئیں، تاہم ان حملوں نے بین الاقوامی سطح پر شدید مزید پڑھیں

دنیاکا امیرترین امریکا کا والـٹن خاندان: دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبرپرعرب خاندان

نیویارک:  دنیا کے امیرترین خاندانوں میں امریکا کے والٹن خاندان جبکہ دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر عرب ممالک کے خاندان ہیں۔ غیر ملکی جریدے بلومبرگ نے ’ورلڈز رچسٹ فیملیز 2025‘ کے عنوان سے دنیا کے 25 امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری کردی۔ اس فہرست کے مطابق دنیا کے 25 امیر ترین خاندانوں کی مزید پڑھیں

بھارت،موبائل فون نہ ملنے پر طالب علم کی خودکشی

لکھنو: لکھنو کے علاقے راجدھانی میں ایک نوجوان نے موبائل فون استعمال نہ کرنے سے پریشان ہو کر خودکشی کر لی۔  نوجوان نویں جماعت کا طالب علم تھا۔ اس نے اپنے امتحانات میں کم نمبر حاصل کیے تھے جس کی وجہ سے اس کے گھر والوں نے اس پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی مزید پڑھیں

مسلمان خاتون کا نقاب کھینچنے پر اظہر الدین کا نتیش کمار کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہرالدین نے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے واقعے پر بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اس پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں تلنگانہ کے وزیر برائے اقلیتی بہبود مزید پڑھیں

افغانستان میں پینے کے پانی کا سنگین بحران، یورپی یونین کا خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے انتباہ

کابل: افغانستان میں صاف پینے کے پانی کا بحران تشویشناک حد تک بڑھ چکا ہے، جس پر یورپی یونین نے باضابطہ خبردار کرتے ہوئے انسانی المیے کے خطرے کی نشاندہی کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 2 کروڑ سے زائد افراد صاف پینے کے پانی مزید پڑھیں

مسلم خاتون کی بے حرمتی،وزیراعلیٰ بہار سے استعفے کامطالبہ

سرینگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس (این سی) کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک پا پردہ مسلم لڑکی کے نقاب کو اتارنے پر شدید تنقید کی ہے۔ نتیش کمار نے پیر کو پٹنہ میں ایک مزید پڑھیں

بھارت،7بیٹیوں نےاٹھایاباپ کاجنازہ،فوجی بیٹی نے سرمنڈوایا

 اتراکھنڈ: دنیا کا نمبر ون تواہم پرست دیش بھارت میں عجیب و غریب واقعات معمول ہیں ،تازہ واقعے میں 7 بیٹیوں نے باپ کا جنازہ اٹھایا۔ قدامت پسندی کی تمام روایات کی خلاف ورزی کرنے والا ایک جذباتی اور متاثر کن واقعہ پتھورا گڑھ کے سرحدی ضلع میں گنگولی ہاٹ تحصیل ہیڈکوارٹر کے قریب سمل مزید پڑھیں

امریکا: فوجی قیادت میں بڑی تبدیلی، فور اسٹار جنرلز کی تعداد کم کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ جنگ (پینٹاگون) فوج کی اعلیٰ قیادت میں بڑی تنظیمِ نو کے منصوبے پر کام کر رہا ہے جس کے تحت فور اسٹار جنرلز اور ایڈمرلز کی تعداد کم کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے،  امریکی سیکریٹری جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی ہدایت پر تیار کیے جانے والے اس منصوبے کے تحت بعض مزید پڑھیں