ماسکو: روس کی جانب سے یوکرین پر کیے گئے حملوں میں یوکرین کی 2 بندرگاہوں پر حملوں کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا، جو تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔ یوکرین کے اعلیٰ حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روسی حملے میں بندرگاہ پر موجود ایک جہاز تہس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بولیویا‘ سابق صدر کو مسلسل حراست میں رکھنے کے احکامات جاری
لاپاز: سابق صدر کو بدعنوانی کے ایک مقدمے میں سماعت سے قبل مسلسل زیرحراست رکھنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق بولیویا کی ملکی عدالت نے سابق صدر لوئس آرثے کو مذکورہ مقدمے کی سماعت سے قبل 5 ماہ کے لیے حراست میں رکھنے کا حکم صادر کردیے ہیں۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
یوکرین امن مذاکرات سے پہلے نیٹو رکنیت کی خواہش چھوڑنے کرنے کے لئے تیار
کیف: یوکرینی صدر نےکہاہے کہ امن مذاکرات سے قبل نیٹو کی رکنیت کی دیرینہ خواہش چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔ زیلنسکی نے اتوار کے روز اپنی اس تجویز کو کیف کی طرف سے دی گئی رعایت کے طور پر بیان کیا جو برسوں تک نیٹو کی رکنیت کے لیے دباؤ ڈالنے اور اب مستقبل میں مزید پڑھیں
امریکا نے بحر ہند میں ایران جانے والے جہاز سے دفاعی سازوسامان ضبط کر لیا
واشنگٹن: امریکی اسپیشل فورسز نے گزشتہ ماہ بحر ہند میں ایک جہاز پر چھاپہ مار کر ایران کو جانے والے دفاعی سازوسامان ضبط کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ جہاز چین سے ایران کی جانب جا رہا تھا اور ضبط کیے گئے سامان میں ایران کے روایتی ہتھیاروں کے پرزے شامل تھے۔ امریکی حکام کا کہنا مزید پڑھیں
غزہ میں موسلا دھار بارشوں سے تباہی، بچوں سمیت 14 فلسطینی جاں بحق
غزہ میں شدید موسمی صورتحال نے انسانی المیے کی شکل اختیار کر لی ہے، جہاں سمندری طوفان بائرن کے زیرِ اثر ہونے والی طوفانی بارشوں نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم چودہ فلسطینی جان سے ہاتھ مزید پڑھیں
بھارتی فوجی نے ذہنی دباؤ کے باعث سرکاری رائفل سے خودکشی کر لی
بھارتی ریاست اوڈیشہ میں ایک افسوسناک واقعے نے فوجی کیمپ میں تنہائی اور ذہنی دباؤ کے مسائل کو اجاگر کر دیا ہے، سینٹرل ریزرو پولیس فورس (CRPF) کے ایک اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اوڈیشہ کے فوجی کیمپ مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے جاسوسی،بھارتی فضائیہ کاسابق افسرگرفتار
تیز پور:پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں بھارتی فضائیہ کا سابق افسر گرفتار۔ آسام میں سونیت پور پولیس نے ہندوستانی فضائیہ کے ایک ریٹائرڈ جونیئر وارنٹ آفیسر کو مبینہ طور پر پاکستانی جاسوسی نیٹ ورک سے منسلک افراد کے ساتھ دفاع سے متعلق حساس معلومات شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ملزم مزید پڑھیں
عمران خان کی معلومات عوام تک نہیں پہنچ رہیں،جمائمہ
لندن :عمران خان کے ساتھ ناروا سلوک کی معلومات عوام تک نہیں پہنچ رہی،جمائمہ نے ایکس کے سربراہ ایلون مسک سے مدد مانگ لی۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ ا سمتھ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ روا سلوک اور قانونی مشکلات کی معلومات مزید پڑھیں
میانمار میں فوج کی وحشیانہ کارروائی، رخائن کے اسپتال پر فضائی حملہ، 31 ہلاکتیں
میانمار کی فوج نے اپنی ریاست رخائن کے شہر مروک او میں واقع اسپتال پر فضائی حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق اور 68 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق زخمیوں میں اسپتال میں زیر علاج افراد شامل ہیں اور ہلاکتوں میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ میانمار کی فوج مزید پڑھیں
یو اے ای میں غیر قانونی ملازمت یا رہائش فراہم کرنے پر اب بھاری جرمانے اور قید کی سزا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عوامی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پناہ دینے یا ملازمت فراہم کرنے والے افراد کے لیے سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان کر دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو رہائش یا مزید پڑھیں