برطانیہ: 86 سالہ شہری کو پتہ تھوکنے پر جرمانہ، اپیل کے بعد رقم کم

لنکن شائر:برطانیہ میں ایک 86 سالہ شہری رائے مارش کو ہوا میں منہ جانے والے پتہ تھوکنے پر جرمانہ عائد کیا گیا جو اپیل کے بعد کم ہو کر 150 پاؤنڈ ہو گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق واقعہ اسکیگنس میں رواں برس کے آغاز میں پیش آیا،  یہ واقعہ ان کی ذمہ داری نہیں بلکہ مزید پڑھیں

لاکھوں غیر قانونی تارکین وطن امریکا سے بے دخل

واشنگٹن: غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق کیے گئے امریکی اقدامات کے بعد لاکھوںغیر قانونی تارکین وطن امریکا سے نکل گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ حالیہ اقدامات کے بعد 25 لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن امریکا چھوڑگئے ہیں۔خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

ٹرمپ حکم نامہ: مختلف ممالک میں تعینات 30 سفارتکار عہدے سے فارغ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ممالک میں تعینات 30 سفارتکاروں کو عہدے سے ہٹا دیا، اگلے ماہ جنوری کے آخر تک واشنگٹن رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عہدے سے ہٹائے گئے تمام 30 سفارتکاروں نے سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں مزید پڑھیں

ایئر انڈیا: انجن میں خرابی، طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

ایئر انڈیا کا طیارہ اس وقت ایک اور بڑے حادثے سے بچ گیا جب اڑان بھرنے کے بعد اچانک انجن میں خرابی کے باعث طیارے کو واپس ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ میں بھارت کے ہوابازی کے نگران ادارے کے مطابق ایئر انڈیا کے بوئنگ 777 طیارے کو اس وقت واپس لوٹنا پڑا، مزید پڑھیں

برطانیہ: افغان سیاسی پناہ گزین پر دہشت گرد تنظیم کی حمایت کا الزام

برطانیہ میں افغان سیاسی پناہ گزین پر دہشت گرد تنظیم کی حمایت کا الزام سامنے آیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں برطانوی اخبار کے مطابق عزیز الرحمان ازروال ٹی ٹی پی کیلئے فنڈریزنگ کر رہا ہے اور ٹی ٹی پی آرمی پبلک اسکول کے 155بچوں کی قاتل ہے۔ عزیزا لرحمان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مزید پڑھیں

وینزویلا سے جنگ کا امکان موجود ہے، تمام اآپشنز میز پر ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے ساتھ ممکنہ جنگ کے امکان کو خارج نہیں کر رہے، تمام آپشنز میز پر ہیں۔ امریکی ٹی وی کو ایک ٹیلیفونک انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کے قریب آئل ٹینکروں کی مزید ضبطگیاں کی جائیں گی، اس سے قبل منگل مزید پڑھیں

تائیوان: ٹرین پر مسلح شخص کا حملہ، 5 ہلاک 3 زخمی، فرار کی کوشش پر ملزم کی عمارت سے گرکر بھیانک موت

تائیوان کے دارالحکومت تائی پے کی مرکزی سب وے ٹرین اسٹیشن پر مسلح شخص نے مسافروں پر حملہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور نے سب وے اسٹیشن اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں اسموک بم پھینکے جس سے دھواں پھیل گیا اور افراتفری مچ گئی۔ مسافر دھوئیں کے باعث ادھر ادھر دوڑنے مزید پڑھیں

امریکا: امیگریشن پالیسی مزید سخت، گرین کارڈ لاٹری معطل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوم نے گرین کارڈ لاٹری (ڈائیورسٹی ویزا پروگرام) کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ براؤن یونیورسٹی اور ایم آئی ٹی میں فائرنگ کے واقعات کے بعد کیا گیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

امریکی بحریہ: ایرانی ڈرون کی نقل ْلوکسٗ خودکش ڈرون کا کامیاب تجربہ

امریکی بحریہ نے مشرقِ وسطیٰ میں پہلی بار کم لاگت خودکش ڈرون ’لوکس‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں امریکی بحریہ کے مطابق یہ تجربہ انڈی پینڈنس کلاس لِٹورل کامبیٹ شپ یو ایس ایس سانتا باربرا سے کیا گیا جو مشرق وسطیٰ میں تعینات ہے۔ امریکی بحریہ کی جانب سے اس مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں ایک اور الیکٹرک شٹل بس سروس کا آغاز

ریاض: سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں مسار روٹ پرایک اور الیکٹرک شٹل بس سروس کا آغاز کردیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا الیکٹرک ٹرانزٹ نیٹ ورک ہے جہاں الیکٹرک بی آرٹی نیٹ ورک ام القریٰ فار ڈیولپمنٹ الیکڑومین نے لانچ کیا مزید پڑھیں