امریکا میں بے روزگاری الاؤنس کے لیے نئی درخواستوں میں توقعات کے برعکس کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جسے لیبر مارکیٹ کے لیے وقتی طور پر مثبت اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر ملازمتوں کی رفتار سست ہونے کے باعث دسمبر میں بے روزگاری کی شرح مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرین مشرقی علاقے سے اپنے فوجی دستے نکالنے کیلئے مشروط طور پر آمادہ
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے مشرقی یوکرین سے فوجی انخلا کے لیے روس کے سامنے نئی شرط رکھ دی ہے۔ صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین مشرقی صنعتی خطے ڈونباس سے اپنے فوجی دستے واپس بلانے پر آمادہ ہو سکتا ہے، تاہم اس کے لیے شرط یہ ہے کہ روس بھی اپنی افواج نکالے مزید پڑھیں
لیبیا آرمی چیف کے طیارہ حادثے میں بڑی پیشرفت، بلیک باکس اور کاک پٹ وائس ریکارڈر برآمد
لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد علی احمد الحداد کے طیارہ حادثے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں ترک حکام نے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس اور کاک پٹ وائس ریکارڈر برآمد کر لیا ہے۔ ترکی کے حکام کے مطابق فالکن 50 نجی طیارہ منگل مزید پڑھیں
بھارت میں طلاق کے نوٹس پر تنازع، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا
بنگلورو: بھارتی شہر بنگلورو میں گھریلو تنازع ایک المناک انجام کو پہنچ گیا، جہاں طلاق کا قانونی نوٹس بھیجنے پر شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ افسوسناک واقعے کے بعد ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں
افغانستان میں داڑھی منڈوانے والا شخص گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل
کابل: افغان طالبان کے محکمہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے اہلکاروں نے مغربی افغانستان کے شہر ہرات میں ایک شخص کو داڑھی منڈوانے پر حراست میں لے لیا۔ افغان میڈیا نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے محکمہ امر بالمعروف کے ارکان نے منگل کی صبح امین اللہ مزید پڑھیں
افغانستان میں غذائی بحران شدید ، ایک کروڑ 70 لاکھ افراد بھوک کا شکار
کابل : افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران غذائی قلت خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے، جہاں ایک کروڑ 70 لاکھ افراد شدید بھوک اور افلاس کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ متاثرین میں 40 لاکھ سے زائد بچے شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ اور بین الاقوامی امدادی تنظیموں نے مزید پڑھیں
مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی جارحیت: پرتشدد چھاپوں میں درجنوں فلسطینی زخمی
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قابض صہیونی فوج کی تازہ جارحیت کے دوران پرتشدد چھاپے مارے گئے، جس میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جارحانہ کارروائیاں کرتے ہوئے درجنوں بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
سحر انگیز صدا ہمیشہ کیلئے خاموش، مسجد نبوی کے مؤذن شیخ فیصل نعمان رحلت فرما گئے
سعودی عرب میں مسجد نبوی ﷺ کے مؤذن شیخ فیصل نعمان 25 برس تک اذان دینے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وفات پا گئے۔ مسجد کی انتظامیہ کے مطابق شیخ فیصل نعمان کا انتقال 23 دسمبر کو ہوا، انہیں نمازِ فجر کے بعد مدینہ منورہ کے تاریخی قبرستان جنت البقیع میں سپردِ خاک کیا مزید پڑھیں
پنسلوینیا میں نرسنگ ہوم میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ
امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے نواحی علاقے میں قائم ایک نرسنگ ہوم میں دھماکا ہونے سے شدید آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث عمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے میں کم از کم 2 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متعدد افراد اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے مزید پڑھیں
ماسکو میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک
ماسکو: روسی دارالحکومت ماسکو میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک اور مہلک بم دھماکے نے سیکیورٹی خدشات کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جہاں پولیس وین کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں مزید پڑھیں