امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے نام سے، 100 گنا طاقتور ’’ٹرمپ کلاس‘‘ بحری جنگی جہاز تیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلوریڈا میں پریس کانفرنس میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکی بحریہ کو دنیا کی طاقتور بحریہ بنا رہے ہیں، اس سے امریکی جہاز سازی صنعت کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برطانیہ میں انسانی اسمگلنگ میں سہولتکاری پر بھارتی شہری گرفتار
انسانی اسمگلنگ میں سہولت فراہم کرنے کے الزام میں برطانیہ میں ایک 29 سالہ بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) اور ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران برمنگھم کے علاقے ہینڈز ورتھ میں واقع ایک رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر ملزم کو حراست میں مزید پڑھیں
ٹرمپ کا امریکا فرسٹ ایجنڈا، 30 امریکی سفیروں کو واپس بلا لیا گیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی امریکا فرسٹ پالیسی کے تحت 30 امریکی سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ دنیا بھر میں موجود امریکی سفارت خانے ان کی امریکا فرسٹ پالیسی کی واضح عکاسی کریں اور اسی سوچ کے مطابق کام کریں۔ امریکی حکام کا مزید پڑھیں
اترپردیش: خاتون اور آشنا نے شوہر کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے دریا میں پر پھینک دیے
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع سنبھل میں روبی نامی خاتون نے اپنے شوہر راہول کو آشنا گوروو کے ساتھ مل کر قتل کیا۔ پولیس کے مطابق خاتون نے ابتدا میں شوہر کے گمشدہ ہونے کی رپورٹ درج کروائی، تاہم 27 دن بعد ایک سڑک پر کالے بیگ میں خراب حالت میں انسانی دھڑ ملا، جس مزید پڑھیں
3 ہزار ڈالر لو اور اپنے ملک واپس جاؤ، ٹرمپ انتظامیہ کی غیر قانونی تارکین وطن کو پیشکش
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو رضاکارانہ طور پر امریکا چھوڑنے پر مالی ترغیب دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی نے غیر قانونی تارکین وطن کو سال کے اختتام تک خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرنے پر رقم دینے کی پیشکش مزید پڑھیں
افغانستان: مارکیٹ میں بغیر محرم خواتین کے داخلے پر پابندی، طالبان کا احسن اقدام
کابل:طالبان حکومت نے افغانستان اور ازبکستان کی قائم مشترکہ سرحدی مارکیٹ حیرتان میں خواتین کے داخلے کے حوالے سے نئے قواعد کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی صوبے بلخ کے سرحدی علاقے حیرتان میں قائم اس مارکیٹ میں اب خواتین صرف اپنے محرم کے ساتھ ہی داخل ہو سکیں گی، مزید پڑھیں
بھارت: لیفٹیننٹ کرنل اور ساتھی رشوت خوری کے الزام میں گرفتار، کروڑوں روپے برآمد
نئی دہلی: بھارتی تحقیقاتی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (CBI) نے رشوت خوری کے الزام میں فوج کے حاضر سروس افسر لیفٹیننٹ کرنل دیپک کمار شرما اور ان کے ساتھی وِنود کمار کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل شرما کی دہلی میں واقع رہائش گاہ سے 2 کروڑ 23 لاکھ مزید پڑھیں
نائیجیریا ‘ اسکول سے اغوا شدہ مزید بچے بازیاب
ابوجا : نائیجیریا میں اسکول سے اغوا شدہ مزید درجنوں بچے حکومتی حکمت عملی سے بازیاب کرا لیے گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نائیجیرین حکومت نے اسکول سے اغوا شدہ مزید 130 بچوں کو کامیابی کے ساتھ بازیاب کرا لیا ہے۔اعلیٰ حکام کے مطابق کیتھولک اسکول سے اغوا ہونے والے بچوں کی رہائی مزید پڑھیں
ملائیشیا‘ سابق وزیر اعظم کو گھر میں نظر بند کرنے کی استدعا مسترد
کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو گھر میں نظر بندی کی استدعا مسترد کردی گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملکی عدالت نے جیل میں قید نجیب عبدالرزاق کی گھر میں نظر بندی کی استدعا مسترد کردی۔ یاد رہے کہ عدالت نے سابق وزیر اعظم کی جانب سے اپنی بقیہ سزا گھر پر مزید پڑھیں
بنگلا دیش نے بھارت میں قونصلر اور ویزا سروسز عارضی طور پر معطل کر دیں
بنگلا دیش اور بھارت کے تعلقات میں حالیہ دنوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں بنگلا دیشی حکام نے نئی دلی میں اپنے قونصلر اور ویزا خدمات کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام بنیادی طور پر سیکیورٹی خدشات اور مزید پڑھیں