فرانس کی وزارتِ داخلہ کی ویب سائٹس کو ایک بڑے سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں حساس سرکاری معلومات کے افشا ہونے کی تصدیق سامنے آئی ہے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق اس سائبر حملے میں وزارت کے پیشہ ورانہ ای میل اکاؤنٹس متاثر ہوئے، جن کے ذریعے حساس ڈیٹا تک غیر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ کی شخصیت شرابی جیسی ہے؛ چیف آف اسٹاف امریکی صدر
نیویارک: امریکی صدر کی چیف آف اسٹاف سوزی وائلز کا کہنا ہے کہ اگرچہ ٹرمپ کبھی شراب نہیں پیتے، تاہم ان کی شخصیت ایک ’شرابی‘ جیسی ہے۔ سوزی وائلز کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود کو ہر کام کے قابل سمجھتے ہیں اور ان کے نزدیک ایسا کوئی کام نہیں جو وہ نہ مزید پڑھیں
بھارت،تین سال میں2,300 سے زیادہ نابالغ لڑکیاں حاملہ ہوگئیں
بنگلورو: فلمی طرز کے بھارتی معاشرے میں شرم و حیا نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی اور اخلاقی طور پر یہ قوم دیوالیہ ہوگئی ہے۔بھارت میں نابالغ لڑکیاں حاملہ ہونے لگی ہیں اور ان کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں یا تو محبت کی وجہ سے یا پھر قانون مزید پڑھیں
موسم سرماکا دورانیہ کم ہونے لگا،بیشترممالک میں ڈیڑھ سے 2ماہ رہ جانے کا انکشاف
لندن : دنیا میں بڑھتے درجہ حرارت میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ موسم سرم کا دورانیہ کم ہونے لگا ہے۔ بیشتر ممالک میں ڈیڑھ سے دو مارہ جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ لندن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین آب وہوا نے تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ اگلے 40، 50 سال میں بیشتر مزید پڑھیں
بھارت،برقع نہ پہننے پرجنونی شوہرنےبیوی اوربیٹیوں کوقتل کردیا
شاملی: بھارت میں جنونی ملزم نے برقع نہ پہننے پر بیوی اور دو نوعمر بیٹیوں کو قتل کردیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے کاندھلا تھانہ علاقے کے تحت گڑھی دولت گئوں کے ایک شخص نے اپنی بیوی اور دو بیٹیوں کو اس وقت گولی مار کر قتل کر دیا جب وہ برقع پہنے بغیر اپنے والدین مزید پڑھیں
ترک صدر کی غزہ میں شہید 6 سالہ فلسطینی بچی کی خاندان سے ملاقات
انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کے خاندان اور رشتہ داروں سے ملاقات کی جو غزہ میں اسرائیلی حملے کے دوران ایک گاڑی میں پھنس کر شہید ہوئی تھی۔ رجب ایردوآن نے صدارتی کمپلیکس میں ملاقات کے دوران خصوصی طور پر چھوٹے بچوں پر توجہ دی اور ان مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے، جن پر نئی پالیسی کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ اس پالیسی کے تحت متاثرہ ممالک کے طلبہ، امریکی شہریوں کے اہلِ خانہ اور افغان اسپیشل امیگرینٹ ویزا رکھنے والے افراد بھی پابندیوں کی زد میں مزید پڑھیں
امریکا میں سب سے طاقتور یہودی لابی اب موجود نہیں رہی، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں اسرائیل کی حمایت میں واضح کمی آئی ہے اور وہ لابی جو کبھی سب سے زیادہ طاقتور سمجھی جاتی تھی، اب ویسی مضبوط نہیں رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں امریکا میں یہودی لابی کو غیر معمولی اثر و رسوخ حاصل تھا، مزید پڑھیں
ایران میں ہائی وے پر خوفناک حادثہ، مسافر بس الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق
ایران کے وسطی علاقے میں ہائی وے پر پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں درجن سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسافروں سے بھری بس اصفہان سے شمال مشرقی شہر مشہد کی جانب جا رہی تھی کہ دورانِ سفر حادثے کا شکار ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
سڈنی فائرنگ کیس: گرفتار حملہ آور پر دہشتگردی سمیت 50 الزامات عائد
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر ہونے والے حالیہ فائرنگ کے واقعے میں گرفتار حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ آسٹریلین پولیس کے مطابق زخمی حملہ آور پر دہشتگردی سمیت مجموعی طور پر 50 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ تین روز قبل بونڈی ساحل پر دو مزید پڑھیں