بنگلا دیش کو ویسا ہی سبق سکھانا ہے جیسا اسرائیل نے غزہ کو سکھایا،بی جے پی رہنما کی ہرزہ سرائی

کولکتہ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سوویندو ادھیکاری نے دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ بنگلا دیش کو ویسا ہی سبق سکھانے کی ضرورت ہے جیسا اسرائیل نے غزہ کو سکھایا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سوویندو ادھیکاری کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہےکہ مزید پڑھیں

امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں آگئیں، سیکڑوں پروازیں منسوخ

امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئی ہیں، جس کے باعث سڑکوں پر کئی انچ برف جم گئی ہے۔ نیویارک سٹی کے سینٹرل پارک میں 4.3 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی، جو جنوری 2022 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ برفباری کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہوئی مزید پڑھیں

دبئی میں 2026 کا شاندار استقبال، 40 مقامات پر آتش بازی کا اہتمام

دبئی:دبئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال 2026 کا استقبال شاندار اور یادگار آتش بازی کے ساتھ کیا جائے گا، جس کے لیے شہر بھر میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔  دبئی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سالِ نو کے موقع پر دبئی کے 40 مختلف مقامات پر مزید پڑھیں

زیلنسکی ٹرمپ ملاقات سے قبل یوکرین پر روسی میزائیلوں کی بارش، کیف لرز اٹھا

روسی افواج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف علاقوں پر میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے وسیع پیمانے پر حملے کیے، جن کے نتیجے میں کم از کم دو افراد جان سے گئے جبکہ 46 زخمی ہوئے، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے مطابق ان حملوں میں لگ بھگ مزید پڑھیں

برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کا بنگلادیش کی حمایت میں بھارت کیخلاف مظاہرہ

برطانیہ میں سکھ برادری کی جانب سے بنگلادیشی حکومت کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں سکھ کمیونٹی کے افراد نے بنگلادیشی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہو کر بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ نوجوان طلبہ رہنما عثمان ہادی کا قتل ایک بڑے انقلاب کا مزید پڑھیں

ترکی میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائیاں

انقرہ:ترکی میں رواں سال غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں، جن کے دوران ایک لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا، گرفتار ہونے والوں میں افغان شہریوں کی تعداد سب سے زیادہ رہی۔ ترک مائیگریشن اتھارٹی کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد میں 42 ہزار سے زائد افغان مزید پڑھیں

ہمارا ملک امریکا، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہے: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا، اسرائیل اور یورپی ممالک کے ساتھ حالتِ جنگ میں ہے، تاہم اب ایران فوجی اعتبار سے پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکا، اسرائیل اور یورپ ایران کو دباؤ میں لانا چاہتے ہیں اور ملک کے مزید پڑھیں

ایران کا اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والا غیر ملکی آئل ٹینکر قبضے میں، 16 افراد گرفتار

ایران نے مبینہ طور پر اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو خلیج میں قبضے میں لے لیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ضبط کیے گئے ٹینکر میں تقریباً 40 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ایندھن موجود تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے مزید پڑھیں

افغانستان کسی کے لیے خطرہ نہیں، بات چیت کا راستہ کھلا ہے: سراج الدین حقانی

افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ افغانستان کسی بھی ریاست کے لیے خطرہ نہیں اور موجودہ غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے بات چیت کا راستہ کھلا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کابل پولیس اکیڈمی کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الدین مزید پڑھیں

صومالیہ کا اسرائیل سے شدید احتجاج: صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا فیصلہ فوری واپس لے

صومالیہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر علیحدگی پسند خطے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے۔ عالمی خبر ایجنسی کے مطابق الجزیرہ کو انٹرویو میں صومالیہ کے وزیر خارجہ علی عمر نے اسرائیل کے متنازع ملک صومالی لینڈ کو علیحدہ ریاست تسلیم کرنے کو اپنی خودمختاری کے مزید پڑھیں