دنیا بھر میں 2025 ایک ایسا سال بن کر سامنے آیا ہے جسے عالمی سطح پر خونریزی، تباہی اور انسانی المیوں کے حوالے سے یاد رکھا جائے گا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مختلف خطوں میں جاری جنگوں اور مسلح تنازعات نے نہ صرف لاکھوں انسانی جانیں نگل لیں بلکہ کروڑوں افراد کو بے گھر، مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یمن نے یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کر دیا، غیر ملکی فوجیوں کو انخلا کا حکم
یمن کی صدارتی کونسل (پی ایل سی) کے سربراہ رشاد العلیمی نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ طے شدہ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد خطے میں سیاسی اور عسکری کشیدگی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کی صدارتی مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا اسٹریٹجک کروز کا میزائل کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ : شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک کروز میزائل کے حالیہ تجرباتی لانچ کا معائنہ کیا اور میزائلوں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے مطابق کم جونگ اُن نے کہا مزید پڑھیں
روس نے صدرپیوٹن کی رہائش گاہ پر حملے کا الزام یوکرین پر عائد کردیا
ماسکو:روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے نووگورود ریجن میں صدر ولادیمیر پیوٹن کی سرکاری رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف کے مطابق، 28 اور 29 دسمبر کے دوران یوکرین نے 91 لانگ رینج ڈرونز فائر کیے، جنہیں روسی فضائی دفاع نے مار گرایا۔ لاؤروف نے مزید پڑھیں
فلپائن: بس کھائی میں گرنے کا حادثہ‘ ہلاکتوں میں مزید اضافہ
منیلا: فلپائن میں گزشتہ روز بس کے کھائی میں گرنے کا دلخراش حادثہ پیش آیا تھا، جس میں 4 افراد کے ہلاکتوں کی اطلاعات تھیں، حادثے میں 23 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔ نیوز ایجنسی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے مزید 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، ہلاکتوں میں مزید پڑھیں
ایران: خلائی میدان میں ایک اور تاریخی قدم، مقامی ساختہ 3 سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیے
ایران نے خلائی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے 3 سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے اتوار کو روسی سویوز راکٹ کے ذریعے مقامی طور پر تیار کردہ اپنے 3 نئے سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کیے۔ رپورٹ میں سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی قائد خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔ ان کے انتقال کی تصدیق پارٹی کی جانب مزید پڑھیں
زیلنسکی نے صدر ٹرمپ سے 50 برس کی امریکی سیکورٹی گارنٹی مانگ لی
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین امریکا سے 30 سے 50 سال تک کے لیے طویل المدتی سیکیورٹی ضمانتیں چاہتا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ اس معاملے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت ہو چکی ہے اور ٹرمپ نے اس تجویز پر مزید پڑھیں
امریکی ریاست نیوجرسی میں دو ہیلی کوپٹرز آپس میں ٹکراکر تباہ، ایک شخص ہلاک
امریکا کی ریاست نیوجرسی میں پیش آنے والے ایک فضائی حادثے میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو ہیلی کاپٹرز کے حادثے کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مزید پڑھیں
لندن: اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر احتجاجی مہم
لندن میں فلسطینی حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کے Wanted پوسٹرز شہر کی بسوں، سڑکوں اور اہم مقامات پر آویزاں کیے ہیں تاکہ غزہ میں جاری تنازع کے دوران ان کے مبینہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف اقدامات پر توجہ دلائی جا سکے۔ کارکنوں کی اس مہم میں مزید پڑھیں