روسی صدر ولادی میر پوتین نے یوکرائن کے علاقوں سومی اور خارکیف میں، جو روسی سرحد کے قریب واقع ہیں اس جگہ کو وسیع کرنے کا حکم دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسیوں نے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ویلری گیراسیموف کے حوالے سے بتایا ہے کہ روسی افواج شمال مشرقی یوکرین میں پیش قدمی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
متحدہ عرب امارات میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی کردی گئیں
ابوظبی : نئے سال پر متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ اماراتی فیول پرائس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرول میں پاکستانی تقریباً 12 روپے، ڈیزل میں 22 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول سپر 98 کی قیمت 2.53 فی لیٹر درہم (193.23 روپے) ہوگئی ہے۔دسمبر مزید پڑھیں
افغان طالبان نے تعلیمی،تاریخی اورسیاسی کتب پرپابندی لگادی
کابل: افغان طالبان نے افغانستان میں علم، تحقیق اور فکری آزادی کے خلاف سخت ترین اقدامات کرتے ہوئے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری رکھیں، طالبان کی علم دشمن پالیسیوں کے باعث نوجوان نسل کا تعلیمی اور فکری مستقبل شدید خطرات سے دوچار ہو چکا ہے۔ افغان جریدہ ہشت صبح نے ایک بار پھر مزید پڑھیں
ٹرمپ کے آٹھ جنگیں رکوانے کے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی مرتبہ دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے رواں سال آٹھ جنگیں ختم کروائی ہیں، تاہم ماہرین اور بین الاقوامی حقائق اس دعوے سے متفق نہیں ہیں۔ امریکی جریدے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ٹرمپ کے اس دعوے پر تنقید اس وقت زور پکڑ رہی ہے جب حال ہی میں مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات
ڈھاکا: بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے جنازے کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا اور خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی کیا۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات مئی 2025 میں ہونے والی پاک بھارت جنگ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں 2026 کی آمد، آکلینڈ میں نئے سال کا شاندار استقبال
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سال 2026 کا آغاز ہو گیا، جہاں نئے سال کی آمد پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ آکلینڈ کے معروف اسکائی ٹاور پر ہونے والی رنگا رنگ آتش بازی نے شہر کے آسمان کو روشنیوں سے منور کر دیا، جبکہ اس تاریخی لمحے کو دیکھنے کے لیے مزید پڑھیں
بھارت،حجاب والی لڑکی کوریلوےامتحان دینےسےروک دیا گیا
بھاﺅ نگر: بھارت میں ہندوتوا کی مودی حکومت کی جانب سے مسلمان شہریوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے،گجرات کے بھاﺅ نگر میں اس وقت تنازع کھڑا ہو گیا جب حجاب پہننے والی لڑکی کو امتحان دینے سے انکار کر دیا گیا۔ جمعیت علماءہند نے ایک شکایت درج کرائی ہے، جس میں امتحانی مرکز مزید پڑھیں
بھارت،ایک اورلڑکی کو چلتی گاڑی میں بے آبرو کردیا گیا
دہلی:بھارت میں خواتین بالکل غیر محفوظ ہوگئی ہیں،فلمی طرز کے معاشرے میں گینگ ریپ ،جنسی زیادتی روز کا معمول ہے،اسی وجہ سے بھارتی دارالحکومت کو پوری دنیا میں ریپ سٹی کے نام سے جانا جاتا ہے۔فرید آباد میں جنسی درندوں نے ایک اور لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنادیا ۔ دہلی سے متصل فرید مزید پڑھیں
سال نو کا تحفہ، یو اے ای نے نجی شعبےکے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا
متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے موقع پر نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتی شہریوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کے مطابق یکم جنوری 2026 سے نجی شعبے میں اماراتی شہریوں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 6 ہزار درہم مقرر ہوگی۔ وزارتِ انسانی وسائل نے وضاحت کی مزید پڑھیں
برطانیہ کو یورپ سے ملانے والی ٹرین سروس بجلی کی بندش کی وجہ سے معطل
یوروسٹار نے بجلی کی فراہمی میں مسئلے کے باعث اپنی سروس مکمل طور پر معطل کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کو لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز کو ملانے والی تمام ٹرینیں چینل ٹنل میں بجلی کی خلل کے بعد رکی رہ گئی ہیں۔ یہ واقعہ کرسمس اور نئے سال کے مزید پڑھیں