فرانس میں بچوں اور نوجوانوں کو آن لائن دنیا کے ممکنہ نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لیے حکومت ایک بڑا اور فیصلہ کن قدم اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت،آلودہ پانی پینے سے12ہلاک،سینکڑوں بیمار
اندور : بھارت میں آلودہ پانی پینے سے بچوں،خواتین سمیت 12 افراد ہلاک اور سینکڑوں بیمار ہوگئے جن میں 30 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے علاقے بھگیرتھ پورہ میں آلودہ پینے کے پانی سے پھیلنے والی بیماری کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے، جبکہ مزید پڑھیں
سال 2025 : دنیا بھر میں 128 صحافی قتل، 533 پابند سلاسل
انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے کہا ہے کہ 2025 کے دوران دنیا بھر میں 128 صحافی ہلاک ہوئے جن میں سے نصف سے زیادہ مشرق وسطیٰ میں تھے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایف جے کے جنرل سیکرٹری انتھونی بیلانگر نے کہا کہ یہ 2024 سے اب تک کی سنگین ترین تعداد ہے، یہ مزید پڑھیں
منشیات بردار کشتیوں پر امریکی فوج کی کارروائیوں میں ہلاکتیں 110 ہو گئیں
امریکی فوج نے بین الاقوامی سمندری حدود میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری اپنی کارروائیوں کے دوران 3 مبینہ منشیات بردار کشتیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ان ہلاکتوں کے بعد امریکی کارروائیوں میں مارے جانے والے مزید پڑھیں
پلوامہ حملہ بی جے پی کی سازش تھی؟ بھارتی رہنما کے سنگین الزامات
بھارتی سیاست میں ایک بار پھر پلوامہ حملے سے متعلق سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے 2019 کے پلوامہ حملے کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سیاسی سازش قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ یہ حملہ کسی غیر ملکی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ مودی حکومت مزید پڑھیں
نیویارک: ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر حلف اٹھا کر پہلے مسلمان میئر کے طور پر عہدہ سنبھال لیا
امریکا کے شہر نیویارک میں ظہران ممدانی نے سٹی ہال میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور قرآن پاک پر حلف لے کر تاریخ رقم کر دی۔ اٹارنی جنرل نیویارک لیٹیا جیم نے ظہران ممدانی سے حلف لیا، اور اس موقع پر ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ ظہران ممدانی ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ہیں مزید پڑھیں
آبادی میں اضافہ کے لیے چین کی نئی پالیسی کا اعلان
دنیا کی دوسری بڑی معیشت والے ملک چین نے اپنی گھٹتی ہوئی آبادی کو بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اب چینی عوام کو مانع حمل ادویات اور دیگر متعلقہ اشیاء پر 13 فیصد سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگا، جبکہ بچوں کی دیکھ بھال اور متعلقہ خدمات کو اس ٹیکس سے مستثنیٰ مزید پڑھیں
مودی کے پلوامہ فالس فلیگ کا پردہ چاک: حملہ بی جے پی کی سازش قرار
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والا ہولناک حملہ ایک بار پھر بھارتی سیاست میں بحث کا مرکز بن گیا ہے، جہاں مودی حکومت پر اس واقعے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کے الزامات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے کی جانب سے سامنے آنے والے حالیہ انکشافات نے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ رپورٹ: پاکستان 2026 میں دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان 2026 میں 22 کروڑ 50 لاکھ سے زائد آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ یو این ایف پی اے پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ ان حقائق کے پیشِ مزید پڑھیں
افغانستان: طالبان حکام نے موسیقی آلات ضبط کرکے نذرآتش کردیے
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں طالبان نے غیر اخلاقی سرگرمیوں کے خلاف آپریشن کے دوران موسیقی کے آلات ضبط کر کے انھیں جلادیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات ننگرہار کے گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی جس میں کہا گیا کہ یہ کارروائی امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی وزارت کے اہلکاروں مزید پڑھیں