ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

متحدہ عرب امارات میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی کردی گئیں

ابوظبی : نئے سال پر متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔

اماراتی فیول پرائس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرول میں پاکستانی تقریباً 12 روپے، ڈیزل میں 22 روپے کی کمی کی گئی ہے۔

پیٹرول سپر 98 کی قیمت 2.53 فی لیٹر درہم (193.23 روپے) ہوگئی ہے۔دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر (تقریباً 206.78 روپے) تھی۔

پیٹرول اسپیشل 95 کی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر ( تقریباً 184.28 روپے) ہوگی۔ دسمبر میں قیمت 2.58 درہم فی لیٹر (تقریباً 197.82 روپے) تھی۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں