ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں برفانی طوفان‘ ہزاروں پروازیں منسوخ

واشنگٹن: امریکا میں تاریخ کی شدید برفانی طوفان سے ملک بھرکا فضائی سفر مشکلات کا شکار ہو گیا ۔ رپورٹ کے مطابق برفباری کی وجہ سے 1500 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں ہیں۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں شدید سرد موسم اور برفباری کی وجہ سے فضائی سفر بری طرح متاثر ہو گیا تھا۔ فلائٹ ویب سائٹ کے مطابق 1800 پروازیں منسوخ اور4000 پروازیں تاخیر کا شکار ہو چکی ہیں۔ اعلیٰ حکام کے مطابق نیویارک اور شکاگو کے ہوائی اڈے فلائٹ تاخیر کے بدترین مراکز میں شامل ہیں، حکام نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ کرسمس کی چھٹیوں سے واپسی پر سفر انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔

  • محمد ایوب

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں