برطانیہ میں فلسطین سفارتخانے کا افتتاح کردیا گیا

لندن میں فلسطینی سفارت خانہ باضابطہ طور پر کھل گیا ہے، جسے فلسطینی قیادت نے عالمی پہچان اور خودمختاری کی علامت قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی سفیر حسام زملوط نے افتتاحی تقریب کے موقع پر کہا کہ یہ لمحہ فلسطینی عوام کے لیے تاریخی اور یادگار ہے، اور برطانیہ میں فلسطینی مزید پڑھیں

27ویں ترمیم قانونی حکمرانی پرحملہ ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسلام آباد: انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے 27ویں آئینی ترمیم کو پاکستان میں عدلیہ کی آزادی، منصفانہ سماعت کے حق اور قانون کی حکمرانی پر منظم اور مسلسل حملہ قرار دیتے ہوئے اس قانون سازی کا فوری طور پر ازسرِنو جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔  ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم مزید پڑھیں

ناسا کی ایک بڑی تحقیقی لائبریری کو سیل کردیاگیا: رپورٹ نیویارک ٹائمز

ناسا کی سب سے بڑی تحقیقی لائبریریوں میں سے ایک کو بند کر دیا گیا، جس کے باعث ہوا بازی اور خلانوردی (ایروناٹکس اور ایسٹروناٹکس) سے متعلق ہزاروں نایاب کتب، تحقیقی جرائد اور دستاویزات کو ضائع ہونے کا خدشہ لاحق ہو گیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں ناسا میں مجوزہ بڑے مزید پڑھیں

وینزویلا میں عارضی کامیابی امریکی تباہی میں بدل سکتی ہے: روسی سینیٹر پشکوف

روسی سینیٹر الیکسی پشکوف نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں امریکا کی موجودہ عسکری کامیابی بظاہر فتح نظر آتی ہے، لیکن یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مستقبل میں ایک بڑی تباہی ثابت ہو سکتی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکسی پشکوف کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے اقدامات اور بیانات مزید پڑھیں

برطانیہ: سردی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت منفی 12 سینٹی گریڈ تک گر گیا

برطانیہ میں ہر گزرتی شب کے ساتھ کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹنے لگا، مارہم نورفوک میں درجہ حرارت منفی 12.5 تک گر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں کے سبب بچوں کی کرسمس کی چھٹیاں طویل ہوگئی ہیں اور سینکڑوں اسکول دوسرے روز بھی نہ کھل سکے، مزید پڑھیں

آپ کے بیوقوفیوں کیلیے شکریہ، جمی کِمل کا ٹرمپ پر طنز

لاس اینجلس: کریٹکس چوائس ایوارڈز 2026 میں بہترین ٹاک شو کا اعزاز حاصل کرنے والے معروف کامیڈین اور میزبان جمی کِمل نے اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ مسٹر پریزیڈنٹ آپ کے ان تمام بے وقوفانہ کاموں کے لیے جو آپ روزانہ کرتے ہیں۔ یہ چند ہفتے واقعی خاص مزید پڑھیں

ایران میں مظاہرین کی ہلاکتیں بڑھیں تو امریکا شدید کارروائی کر سکتا ہے، صدر ٹرمپ کی دوبارہ وارننگ

واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید ہلاکتوں کی صورت میں سخت اور ’بہت زوردار‘ امریکی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن اس صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر مزید پڑھیں

نائیجیریا: نائجر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 30 افراد ہلاک

نائیجیریا کی ریاست نائجر میں ایک بھیانک واقعے میں مسلح افراد نے ایک مقامی مارکیٹ پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آوروں نے بازار میں توڑ پھوڑ کی، قیمتی سامان لوٹا اور درجنوں افراد کو اغوا کر لیا، مزید پڑھیں

ڈنمارک کی وزیراعظم کا امریکی صدر سے گرین لینڈ پرقبضے کی دھمکیاں بند کرنے کا مطالبہ

ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈیرکسن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گرین لینڈ پر قبضے سے متعلق دھمکیاں دینا بند کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کو نہ گرین لینڈ اور نہ ہی ڈنمارک کی کسی بھی ریاست کو ضم کرنے کا کوئی حق حاصل ہے، اور کسی قریبی مزید پڑھیں

کولمبیا کے صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد سخت ردعمل، مسلح افواج کو ہدایات جاری

کولمبیا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک کی مسلح افواج کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ صدر پیٹرو نے پبلک فورس کو متنبہ کیا کہ جو بھی افسر یا اہلکار کولمبیا کے قومی پرچم اور ملکی مفادات کو ترجیح نہیں دے مزید پڑھیں