ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شوپیاں میں سیب باغ میں 28 سالہ نوجوان کی نعش برآمد، تحقیقات شروع


شوپیاں/جنوبی ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ کے سوگو ہندھامہ علاقے میں پیر کے روز ایک 28 سالہ نوجوان کی سیب کے باغ میں پھندے سے لٹکی نعشبرآمد ہوئی۔ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے نوجوان کو باغ میں لٹکے ہوئے دیکھا، جس کے بعد انہوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔
اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔پولیس نے واقعے کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حکام کے مطابق مزید تفصیلات تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں