ویسٹ پوائنٹ: امریکی ریاست میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریاست مسي سيپی کے شہر ویسٹ پوائنٹ میں تین مختلف عوامی مقامات پر پیش آنے والے واقعات میں فائرنگ ایک ہی شخص نے کہ جس میں کم ازکم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جب کہ پولیس نے ایک مشتبہ شخص مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران میں مداخلت یا جواب دینے کا مطلب فوج اتارنا نہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو قتل کرنے کی صورت میں ایک بار پھر ایران کو خبردار کردیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی صورتحال پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ایران مزید پڑھیں
فرعون، نمرود اور رضا پہلوی کی طرح ٹرمپ کا بھی برا انجام ہوگا: ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ فرعون، نمرود اور شاہِ ایران رضا پہلوی کی طرح ٹرمپ کا بھی برا انجام ہوگا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کی ہے اور کہا کہ جو صدر مزید پڑھیں
ایران میں مظاہرے بے قابو، اسپتالوں اور مساجد کو نقصان، ہلاکتیں اور ہزاروں گرفتاریاں
ایران میں مہنگائی اور معاشی دباؤ کے خلاف شروع ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے پُرتشدد شکل اختیار کرتے ہوئے ملک گیر بحران میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات مزید پڑھیں
بھارت: ہماچل پردیش میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ایک دلخراش ٹریفک حادثے میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جمعے کے روز ضلع سرمور میں پیش آیا، جہاں کپوی سے مزید پڑھیں
کسی کو پسند آئے نہ آئے ہم گرین لینڈ لے کررہیں گے؛ امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ کسی کو پسند آئے نہ آئے گرین لینڈ ہم لے کر رہیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے گرین لینڈ پر قبضہ نہ کیا تو چین یا روس قابض ہوجائے گا جبکہ امریکا دونوں ملکوں کو اپنا ہمسایہ بنانا نہیں مزید پڑھیں
وینزویلا میں 100 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری زیرغور ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
آئل کمپنیوں کے عہدیداروں سے ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ وینزویلا میں 100 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری پرغور کر رہے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیل کی کمپنیوں کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تیل صنعت کے کئی بڑے مزید پڑھیں
روس اور چین وینزویلا کا تیل امریکا سے خریدیں گے، ٹرمپ کا نیا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے تیل سے متعلق ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور روس امریکا کے ذریعے وینزویلا کا تیل خرید سکتے ہیں ، واشنگٹن وینزویلا میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری پر غور کر رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی آئل مزید پڑھیں
مظاہروں میں ہلاکتیں: یورپی ممالک نے ایران کو خبردار کر دیا
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران بڑھتی ہوئی ہلاکتوں اور تشدد کی رپورٹس نے عالمی سطح پر شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یورپ کی تین بڑی طاقتوں فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران کی موجودہ صورتحال پر ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے مظاہرین کے خلاف طاقت کے مزید پڑھیں
امریکا اور اسرائیل ایران میں تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، ایرانی سفیر
نیویارک: اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران میں اشتعال اور تشدد کو فروغ دے رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی سفیر نے اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا مزید پڑھیں