روس: ماسکو میں برفباری نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے، برف کے ڈھیر لگ گئے

روس کے دارالحکومت ماسکو میں گزشتہ چار روز سے جاری شدید برفباری نے زندگی کے معمولات کو شدید متاثر کر دیا۔ روس کے محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں برف کی مجموعی موٹائی 40 سے 50 سینٹی میٹر تک ریکارڈ کی گئی، جو موسمیاتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ کئی دہائیوں میں سب سے مزید پڑھیں

صومالیہ نے امارات کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ کردیئے

موغادیشو: صومالیہ نےاپنے ملک کی وحدت ،خودمختاری اور سالمیت کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام لگاتے ہوئے متحدہ عرب امارات سے تمام معاہدے منسوخ کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ کی کابینہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات صومالیہ کی وحدت، خودمختاری اور سالمیت کےخلاف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

ایران نے امریکا اور صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے دوران شہید ہونے والوں کی یاد میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق آج دوپہر تہران کے انقلاب اسکوائر میں انقلاب کے حق میں ایک بڑی ریلی منعقد کی جائے گی۔ یہ اعلان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب مزید پڑھیں

قطر کیس نے پول کھول دیا: بھارتی فوج کی بدعنوانی عالمی سطح پر شرمندگی کا سبب بن گئی

قطر میں سابق بھارتی بحریہ کے افسر کی دوبارہ گرفتاری نے ایک بار پھر بھارتی فوج کے کردار، پیشہ ورانہ ساکھ اور مودی حکومت کی سفارتی حکمتِ عملی کو عالمی سطح پر کڑی تنقید کی زد میں لا کھڑا کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے بعد خود بھارتی جریدے انڈین ایکسپریس نے بھی اس مزید پڑھیں

جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران نہ صرف مذاکرات کے لیے تیار ہے بلکہ کسی بھی صورت حال میں جنگ کے لیے بھی مکمل طور پر تیار رہتا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ گذشتہ چند دنوں میں ملک بھر کے مزید پڑھیں

لاس اینجلس: ایرانی حکومت کے خلاف مظاہرے کے دوران ٹرک کی ٹکر سے متعدد مظاہرین زخمی

امریکی شہر لاس اینجلس میں ایرانی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے دوران ایک ٹرک کی ٹکر سے متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں سے کئی افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ واقعے میں ملوث ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں

امریکا ایران میں سائبر حملوں کی تیاری کر رہا ہے: برطانوی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن/تہران: برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف ممکنہ سائبر کارروائیوں کی تیاریوں میں مصروف ہے، جن کا مقصد ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مبینہ کریک ڈاؤن پر دباؤ بڑھانا بتایا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران میں سیکڑوں مظاہرین کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں شدید سردی اور برف باری کی وارننگ، ہزاروں افراد بجلی سے محروم

لندن: برطانیہ میں شدید سردی، برف باری اور یخ بستہ ہواؤں کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں یلو وارننگ جاری کر دی ہے، جس کا مطلب ہے کہ موسم خراب ہو سکتا ہے اور عوام کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خراب موسمی حالات کے باعث مزید پڑھیں

امریکا نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کردیے

امریکا نے شام میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق اتحادی افواج کے تعاون سے شام میں داعش کے متعدد مراکز پر وسیع فضائی کارروائیاں کی گئیں۔ سینٹکام نے ان حملوں کو “آپریشن ہاک آئی اسٹرائیک” کا حصہ قرار دیا ہے، مزید پڑھیں

تریپورہ: مسجد میں آگ، مسلم کمیونٹی میں خوف و ہراس

تری پورہ: بھارتی ریاست تری پورہ کے فاٹیکروئے اسمبلی حلقے کے شمولتلا علاقے کی ایک مسجد میں آگ لگ گئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسجد کے اندر قرآن مجید کو بھی نذر آتش کیا گیا ہے۔  مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے دوران کچھ قریبی کچی بستیوں میں بھی آگ لگنے کی اطلاعات مزید پڑھیں