چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور یورپ ایک دوسرے کے حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے یہ بات چین کا دورہ کرنے والے فن لینڈ کے وزیرِ اعظم پیٹّری اورپو سے ملاقات کے دوران کہی۔ اُنہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انڈونیشیا: مغربی صوبے جاوا میں لینڈسلائیڈنگ سے 38 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے علاقے سیسارُوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 38 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ لاشوں کی شناخت کا عمل تاحال جاری ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق قومی ادارہ برائے قدرتی آفات (بی این پی بی) نے بتایا کہ پیر کی شام تک 20 افراد کی شناخت مکمل کر مزید پڑھیں
اسپین: 5 لاکھ خلاف قانون تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ
اسپین نے 5 لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیر برائے مائیگریشن ایلماسیز کا کہنا تھا کہ حکومت ایک حکم کی منظوری دینے جارہی ہے جس کے تحت تقریباً 5 لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دی جائے گی۔ ان مزید پڑھیں
برطانیہ‘ افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا سر براہ ڈی پورٹ
لندن: برطانیہ سے افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا سربراہ ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں یورپ میں افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی ایک بڑی خبر شائع ہوئی تھی۔ جس میں بتایا گیا تھا کہ برطانیہ اور بلجیم کی مشترکہ کارروائی میں مرکزی مزید پڑھیں
فرانس میں کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل منظور
فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی سے متعلق بل ایوانِ زیریں سے منظور کر لیا گیا ہے۔ بل کی حتمی منظوری کے لیے اب اسے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام آن لائن ہراسانی اور کم عمر بچوں مزید پڑھیں
آسٹریلیا شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ درجہ حرارت49ڈگری تک پہنچ گیا
کینبرا: دنیا کے بیشتر ممالک سردی جبکہ آسٹریلیا شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جہاں درجہ حرارت تقریباً 49 ڈگری تک پہنچ گیا۔ گزشتہ روز آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں گرم ترین دن رہا، درجہ حرارت 48 اعشاریہ 9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔جبکہ نیو ساوتھ ویلز، کوئنز لینڈ، تسمانیہ سمیت دیگر ریاستوں میں بھی کل تک مزید پڑھیں
بنگلادیش، مظاہرین قتل: 3 پولیس عہدیداران کو سزائےموت سنادی گئی
بنگلادیش کی عدالت نے سابق پولیس سربراہ حبیب الرحمن اور ان کے دو سینئر ساتھیوں کو مظاہرین کو قتل کرنے پر سزائے موت سنادی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تینوں پولیس عہدیداران مفرور ہیں جبکہ عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ 12 فروری کو ہونے والے انتخابات سے پہلے آیا ہے، جو شیخ حسینہ مزید پڑھیں
چین: شمال مغربی صوبے میں 5.5 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس
چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر کا کہنا ہے کہ چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو کے گانان تبت خود مختار پریفیکچر کی ٹیبو کاؤنٹی میں گزشتہ مزید پڑھیں
برطانیہ: آج طوفان چندرا کے ٹکرانے سے نظام زندگی متاثر ہونے کا خدشہ
برطانیہ کو ایک بعد ایک طوفان کا سامنا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق آج برطانیہ سے ٹکرانے والا طوفان چندرا اپنے ساتھ تیز ہوائیں اور بارش لے کر آئے گا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سال برطانیہ سے ٹکرانے والا یہ تیسرا طوفان ہوگا، طوفان چندرا کے سبب ملک کے بیش تر حصوں میں مزید پڑھیں
امریکا کی ایران سے نئی ڈیل کے لیے چار سخت شرائط، نیول بلاکیڈ کا امکان بھی زیرِ غور
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی انتظامیہ ایران کے ساتھ ممکنہ نئی جوہری ڈیل کے لیے چار سخت شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان شرائط میں ایران سے افزودہ یورینیئم کی مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مزید پڑھیں