اسرائیلی قدغنیں مزید سخت، مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے لیے صرف 10 ہزار نمازیوں کو داخلے کی اجازت

یروشلم: اسرائیلی حکام نے رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی مقبوضہ مغربی کنارے سے آنے والے فلسطینیوں کے لیے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے صرف 10 ہزار نمازیوں کو داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کو فلسطینی حلقوں میں مذہبی مزید پڑھیں

بھارت:جادو ٹونے کے الزام پر ہجوم نے خاتون اور ایک سالہ بچے کو زندہ نذرِ آتش کر دیا

بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں توہم پرستی کی ایک ہولناک مثال سامنے آئی ہے جہاں مبینہ طور پر جادو ٹونے کے الزام میں ایک خاتون کو اس کے ایک سالہ معصوم بچے سمیت زندہ نذرِ آتش کر دیا گیا۔ افسوسناک واقعہ مغربی سنگھ بھوم کے ایک دیہی علاقے میں پیش آیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

غزہ میں تباہی کے ملبے اور یادوں کے سائے میں ماہِ صیام کا آغاز، فلسطینیوں کے حوصلے بلند

مقبوضہ بیت المقدس: جنگ اور تباہی کے طویل سلسلے کے باوجود غزہ میں رمضان المبارک کا استقبال ایک بار پھر عزم اور حوصلے کے ساتھ کیا گیا ہے۔ کئی سال سے اسرائیلی حملوں نے جہاں شہر کی عمارتوں، گلیوں اور بازاروں کو کھنڈر میں بدل دیا ہے، وہیں بے شمار خاندان اپنے پیاروں کی جدائی مزید پڑھیں

یو اے ای نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات نے ماہِ رمضان کے موقع پر قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا ہے۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 3 ہزار 296 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، جبکہ دبئی کی جیلوں سے ایک ہزار 856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں

کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 8 سیاح ہلاک

کیلی فورنیا کے علاقے لیک ٹاہو میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 8 سیاح جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص لاپتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کاؤنٹی شیرف آفس کے شیرف شانن مون نے بتایا کہ سیاح برفانی تودے کی لپیٹ میں آگئے تھے، تاہم 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس نے رمضان سے قبل مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کر لیا

مقبوضہ بیت المقدس میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے گرد سکیورٹی اقدامات میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے مسجد کے امام شیخ محمد العباسی کو حراست میں لے لیا، جس پر فلسطینی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ یہ گرفتاری ایسے وقت میں عمل مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج میں رات کے اندھیرے میں آپس میں فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک

غزہ میں حماس کے خلاف جاری اسرائیلی ملٹری آپریشن کے دوران رات کے اندھیرے میں اسرائیلی فوج کی دو ٹیموں کے درمیان حادثاتی مڈبھیڑ میں اسٹاف سارجنٹ اوفری یافے ہلاک ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے قریب  یلو لائن  کے علاقے میں پیش آیا، دونوں مزید پڑھیں

عالمی رہنماؤں کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد

اسلام آباد: دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان نے رمضان کا چاند نظر آنے پر مسلمانوں کو ماہ مقدس کی خصوصی مبارکباد دی ہے۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ رمضان عبادت، روزہ، دعا اور خیرات میں مشغول رہنے کا مہینہ ہے اور یہ خدا کی نعمتوں پر شکر ادا کرنے مزید پڑھیں

بھارت:مساجد میں لاﺅڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی؟

اندور:بھارت میں مودی کی ہندو سرکار جہاں مسلمانوں کی قتل و غارت کررہی ہے وہیں مسلمانوں کو معاشی،مذہبی ،سماجی طور پر بھی مفلوج بنانے کی سازشوں میں بھی مصروف ہے۔ تازہ واقعے میں ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے اندور میں میئر نےمساجد میں لاﺅڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگا نے کا مطالبہ کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

مہاراشٹر:مسلمانوں کےلیےتعلیم،ملازمت میں5فیصد کوٹہ ختم

ممبئی:بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلمانوں کے لیے تعلیم،ملازمت کا 5فیصد کوٹہ ختم کردیا ہے۔ مہاراشٹر حکومت نے سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ مسلم طبقے کو دیے گئے 5 فیصد ریزرویشن سے متعلق تمام باقی ماندہ انتظامی کارروائیوں کو باضابطہ طور پر ختم کر دیا ہے۔  ریاستی حکومت کے تازہ حکم کے مطابق مزید پڑھیں