ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی سیاسی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر ملک کی 13ویں قومی پارلیمنٹ کا پہلا باضابطہ اجلاس 12 مارچ کو منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب سمیت کئی اہم آئینی اور پارلیمانی امور نمٹائے جائیں گے۔ اس اجلاس کو نئی حکومت کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
میکسیکو، فوجی آپریشن میں بدنام زمانہ کارٹیل سربراہ ہلاک، ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے
میکسیکو کی وزارتِ دفاع کے مطابق مغربی ریاست جالسکو میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدنامِ زمانہ کارٹیل کا سربراہ نیمیسیو اوسیگوئرا المعروف ایل مینچو زخمی ہو گیا۔ حکام کے مطابق اسے دارالحکومت میکسیکو سٹی منتقل کیا جا رہا تھا تاہم وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: جماعتِ اسلامی کے رکنِ پارلیمنٹ کی ناگَد میں سرمایہ کاری متحرک کرنے کی کوشش
ڈھاکہ: بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے نو منتخب رکنِ پارلیمنٹ میر احمد بن قاسم ارمان نے مالی بحران سے دوچار موبائل فنانشل سروس فراہم کرنے والے ادارے ناگَد میں نئی سرمایہ کاری لانے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس وقت یہ ادارہ بنگلہ دیش بینک کی جانب سے مقرر کردہ ایڈمنسٹریٹر کے زیرِ انتظام مزید پڑھیں
پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے: یوکرینی صدر
کیف: ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے اقدامات سے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے اور اگر انہیں نہ روکا گیا تو اس کے اثرات پوری دنیا پر مرتب ہوں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں زیلنسکی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 300 ڈرون ، 50 میزائل داغ دیے
کیف: روس نے یوکرین پر ایک بار پھر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں توانائی، ریلوے اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ یوکرینی صدر ویلادیمیر زیلنسکی کے مطابق روس نے ایک ہی رات میں تقریباً 50 میزائل اور 300 ڈرون فائر کیے ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملوں مزید پڑھیں
سعودی عرب کی اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان کی شدید مذمت، عالمی قوانین کے منافی قرار
ریاض : مشرقِ وسطیٰ کی تازہ سفارتی کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کو سخت الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے اسے غیر ذمہ دارانہ، اشتعال انگیز اور علاقائی امن کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں
بھارت میں رمضان کے دوران مسلمانوں پر حملوں کے واقعات، مختلف ریاستوں سے تشویشناک رپورٹس
نئی دہلی:بھارت میں ماہِ رمضان کے دوران مسلمانوں کے خلاف مبینہ تشدد اور ہراسانی کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جس پر انسانی حقوق کے حلقوں اور سماجی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی شہر حیدرآباد میں تراویح کی نماز کے مزید پڑھیں
شمال مشرقی امریکا میں شدید برفانی طوفان کا خدشہ، الرٹ جاری
امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان کے خدشے کے باعث حکام نے انتباہ جاری کر دیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ طوفان اتوار کو مشرقی ساحل کے قریب شدت اختیار کرتے ہوئے خطرناک نوعیت کے سمندری گردابی طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں
برمنگھم: چاقو حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق
برمنگھم میں چاقو زنی کے افسوسناک واقعے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ دو دیگر نوجوان زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی شب اس وقت پیش آیا جب علاقے کی ایک مسجد میں نمازِ تراویح ادا کی جا رہی تھی۔ حملہ اولڈبری کی جامع مسجد میں مزید پڑھیں
ایران نے یورپی یونین کے مسلح افواج کو دہشت گرد قرار دے دیا
تہران: ایران نے یورپی یونین کے ممالک کی فوجوں کو دہشت گرد ادارے قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ یورپی ممالک کے اسلامی انقلاب گارڈ کور (IRGC) کو دہشت گرد کہنے کے جواب میں کیا گیا۔ ایران نے اعلان کیا کہ یورپی ممالک کی تمام بحری اور فضائی افواج بھی اب دہشت گرد ہیں۔ وزارت مزید پڑھیں