امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی ممکنہ فوجی کارروائی سے متعلق انتباہ کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
تیل برآمدات اور میزائل پروگرام : امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں عائد
واشنگٹن: امریکا نے ایران پر ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن میں ایرانی تیل کی برآمدات اور بیلسٹک میزائل پروگرام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا نے ان جہازوں کو ہدف بنایا ہے جو ایرانی تیل فروخت کر کے ملک کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے مزید پڑھیں
مودی کا دورۂ اسرائیل: مغربی کنارے میں مسجد نذر آتش، فلسطینی آبادی پر حملے
مقبوضہ مغربی کنارے میں شدت پسند یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینی آبادی اور مذہبی مقامات پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق مغربی کنارے کے شہر نابلس میں مسلح یہودی آبادکاروں نے مسجد ابو بکر صدیق پر حملہ کر کے اسے نذر آتش کر دیا۔ علاوہ ازیں فلسطینی میڈیا مزید پڑھیں
ایپسٹین فائلز میں نام کے شامل ہونے پر بل گیٹس نے فاؤنڈیشن کے عملے سے معافی مانگ لی
مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے معزز ترین کاروباری شخصیات میں شمار ہونے والے بل گیٹس نے ایپسٹین فائلز میں اپنے نام کے آنے کے بعد بل گیٹس فاؤنڈیشن کے عملے سے باضابطہ معافی مانگ لی ہے۔ بل گیٹس نے اپنے بیان میں کہا کہ ان سے ہوئی غلطیوں کا مقصد کبھی بھی فاؤنڈیشن کی مزید پڑھیں
جنوبی کوریاکا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
جنوبی کوریا میں فضائیہ کا ایک ایف سولہ سی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حادثہ یونگجو شہر کے قریب پہاڑی علاقے میں اس وقت پیش آیا جب طیارہ تربیتی مشق میں مصروف تھا۔ اطلاعات کے مطابق پائلٹ بروقت طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ فوری طور مزید پڑھیں
کیوبا: امریکا سے آنے والی کشتی پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ، 4 ہلاک
کیوبا کی سمندری حدود میں امریکی پر رجسٹر کشتی پر کیوبا کی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب کشتی ملک کی حدود میں داخل ہوئی اور مشکوک سرگرمیوں مزید پڑھیں
کیوبا کے سفارت خانے کا عالمی برادری کے دہرے رویے پر تنقیدی موقف
پیرس:فرانس میں موجود کیوبا کا سفارت خانہ نے عالمی برادری کے دہرے معیار پر شدید تنقید کی ہے، اور کہا ہے کہ دنیا ایک بندر کی جذباتی ویڈیو پر تو ہمدردی ظاہر کر دیتی ہے، لیکن غزہ میں ہزاروں یتیم بچوں کے دکھ اور تکالیف کو نظر انداز کر دیتی ہے۔ سفارت خانے کی جانب مزید پڑھیں
بنگلا دیش جماعت اسلامی کی افطار پارٹی میں وزیر اعظم کی شرکت کی یقین دہانی
ڈھاکا: بنگلا دیش کی سیاسی فضا میں رمضان المبارک کے موقع پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بنگلہ دیش جماعت اسلامی کی جانب سے 28 فروری بروز ہفتہ شام پانچ بجے بنگلہ دیش چائنہ فرینڈ شپ کانفرنس سینٹر میں ایک خصوصی افطار پارٹی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس تقریب میں ملک مزید پڑھیں
بھارت:سرجری کے دوران کاٹی جانے والی انسانی ٹانگ کتا لے گیا
شملہ:بھارت میں سرجری کے دوران کاٹی جانے والی انسانی ٹانگ کتا لے گیا،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائر ہونے سے تہلکہ مچ گیا۔ بھارتی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق ویڈیو سامنے آنے کے بعد تحقیقات سے طبی فضلے کو ٹھکانے لگانے میں سنگین غفلت کا انکشاف ہوا ہے۔ ویڈیومیں ایک آوارہ کتا ریاستی ادارے مزید پڑھیں
ایران معالمے میں ٹرمپ کی پہلی ترجیح سفارتکاری ہے: ترجمان وہائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے معاملے پر پہلا آپشن سفارتکاری ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے وائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے ایران سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا ہے مزید پڑھیں