ابوظبی: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں متحدہ عرب امارات نے غیر تصدیق شدہ معلومات کے تبادلے اور آن لائن افواہیں پھیلانے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ اماراتی سائبر سکیورٹی حکام نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ معلومات صرف سرکاری اور معتبر ذرائع سے حاصل کریں اور بے بنیاد خبروں سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کویت میں تراویح اجتماعات اور قطر میں افطار تقریبات پر پابندی؛ ورک فرام ہوم کا اعلان
ایران کی جانب سے خلیجی ممالک میں قائم امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد متعلقہ ممالک نے حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے ہیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کویت میں نمازِ تراویح کے اجتماعات عارضی طور پر معطل کر دیے گئے ہیں، جبکہ قطر نے اجتماعی افطار اور دیگر عوامی تقریبات مزید پڑھیں
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای ہفتہ کو ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے، سپریم لیڈر کی شہادت ان کے دفتر میں ہوئی۔ ایران سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر کی شہادت پر ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔ آیت اللہ خانہ مزید پڑھیں
امریکی سینیٹر نے ایران پر حملہ غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دے دیا
امریکی سینیٹر ایڈورڈ مارکی نے ٹرمپ کے ایران پر حملے کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر ایڈورڈ مارکی نے کہا کہ حملہ کانگریس کی منظوری کے بغیر کیا گیا، امریکی شہریوں کیلئے خطرناک ہے۔ ایڈورڈ مارکی کا کہنا تھا کہ کارروائی علاقائی جنگ میں شدت مزید پڑھیں
ایران میں حکومت تبدیلی کا مشن ناممکن، سپریم لیڈر زندہ ہیں: عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران میں حکومت تبدیلی کا مشن ناممکن ہے، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای زندہ ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی حکومت تبدیلی کا مزید پڑھیں
حوثیوں کا اسرائیل کے خلاف میزائل اور ڈرون حملے شروع کرنے کا اعلان
یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل اور بحیرہ احمر کے بحری راستوں پر دوبارہ میزائل اور ڈرون حملے شروع کرے گا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یہ بات حوثی تنظیم کے دو سینیئر عہدیداروں نے بتائی ہے، تاہم انہوں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر مزید پڑھیں
ایران کے خلاف بڑا آپریشن شروع کردیا، کئی دن جاری رہ سکتا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کچھ دیر پہلے بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے، ایرانی خطرہ ختم کر رہے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے بیان میں کہا کہ ہمارا مقصد امریکی عوام کی سکیورٹی یقینی بنانا ہے، ایرانی رجیم کی جانب مزید پڑھیں
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے، چین کا شدید تشویش کا اظہار
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کا کہنا ہے کہ ایران کی خودمختاری کا احترام کیا جائے، چین نے فوری جنگ بندی اور کشیدگی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کو ناقابل قبول قرار دے دیا
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے خلیجی اور عرب ممالک پر کیے گئے حملوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں ناقابل قبول اقدام قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ یہ حملے خطے کے امن اور استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ متحدہ عرب امارات، مزید پڑھیں
مودی کے دورہ اسرائیل پر بھارتی اپوزیشن جماعت کوشدید تحفظات
نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ اسرائیل پربھارت کی اپوزیشن جماعت نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ نریندر مودی کے دورہ اسرائیل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کا کہنا ہے کہ دورہ ایسے وقت میں کیا گیا جب خطے میں کشیدگی عروج پر ہے۔مودی کا دورہ اصولوں پر مبنی مزید پڑھیں