ریاض:ایرانی حملوں کے بعد معروف فٹبالر کرسٹیانورونالڈو نے سعودی دارالحکومت ریاض چھوڑ دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایرانی حملوں کے بعد بین الاقوامی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نجی طیارے میں ریاض سے میڈرڈ روانہ ہوگئے۔ برطانوی اخبار کے مطابق رونالڈو کا نجی طیارہ رات 8 بجے ریاض سے روانہ ہوا اور تقریباً ایک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے نیتن یاہو کے دفتر پر میزائل حملے کی تصدیق کر دی
اسرائیل نے ایران کی عسکری تنظیم اسلامک پاسدارانِ انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی) کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر پر کیے گئے مبینہ حملے کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد خطے میں جاری کشیدگی نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق مزید پڑھیں
قطر کا دراندازی کرنے والے 2 ایرانی طیارے مار گرانے کا اعلان
مشرق وسطیٰ کی صورت حال کے دوران خلیجی خطے میں تناؤ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ قطر نے دعویٰ کیا کہ اس کی فضائیہ نے اپنی حدود میں دراندازی کی کوشش کرنے والے ایران کے 2 جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔ قطری وزارت دفاع کے مطابق یہ دفاعی کارروائی انتباہ کے باوجود مزید پڑھیں
ایران نے مشرق وسطیٰ میں 6 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل داغ دیے، ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ
ایران نے متعدد امریکی فوجی اڈوں اور اسرائیلی شہروں کو نشانہ بناتے ہوئے وسیع پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں، ایران نے مشرق وسطی میں امریکا کے6 فوجی اڈوں پرمیزائلوں سے حملہ کردیا، تہران کی مسلح افواج نے بحرین، عراق، متحدہ عرب امارات اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو ہدف بنایا، جس مزید پڑھیں
فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
فرانس نے اپنے جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ یورپی اتحادیوں کے لیے امریکی سکیورٹی ضمانتوں کے حوالے سے صورتحال غیر یقینی ہے، اسی تناظر میں فرانس اپنے جوہری دفاع کو مزید مضبوط کرے گا۔ دوسری جانب ولادیمیر پیوتن نے سعودی ولی مزید پڑھیں
ایران کیخلاف جنگ میں 6 امریکی فوجیوں کی ہلاکت، سینٹ کام نے تصدیق کردی
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ میں مزید 2 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مجموعی طور پر امریکی فوج کے 6 ارکان مارے جا چکے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی حملوں کے دوران لاپتا ہونے والے 2 فوجیوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ امریکی مزید پڑھیں
مدینہ منورہ‘ مساجد میں خواتین کیلیے سہولیات میں اضافہ
مدینہ منورہ : سعودی حکام کی جانب سے زائرین کے پیش نظر ماہ رمضان المبارک میں مدینہ منورہ کی تمام مساجد میں خواتین کے لیے سہولیات میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اعلیٰ حکام نے مدینہ منورہ کی تمام بڑی مساجد میں باالخصوص الخندق، سید الشہدا اور قبلیتین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں مزید پڑھیں
ویتنام کی صنعتی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ
ہنوئی : ویتنام کی صنعتی پیداوار میں تیز ترین اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ویتنام کی صنعتی پیداوار رواں سال فروری میں پچھلے 19 ماہ کی تیز ترین رفتار سے بڑھی ہے، جس کو ایک بڑے ریکارڈ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق صنعتی پیداوار مزید پڑھیں
سعودی عرب کی یمن کو امداد کا اعلان
ریاض : سعودی حکومت کی جانب سے یمنکے لیے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سعودی پروگرام برائے ترقی اور تعمیر یمن نے بجٹ سپورٹ کے لیے یمنی وزارت خزانہ کے ساتھ ایک باہمی معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق آپریشنل اخراجات اور تنخواہوں کی ادائیگی کے مزید پڑھیں
ایران میں زمینی فوج بھیجنا: ضرورت پڑی تو اقدام کریں گے، ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے کے امکان کو مکمل طور پر مسترد کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دیگر صدور کی طرح پیشگی اعلان نہیں کریں گے کہ امریکی افواج زمین پر نہیں اتریں گی۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ مزید پڑھیں