وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ قطر میں چار اضافی ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کرے گا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاؤننگ اسٹریٹ میں خطاب کرتے ہوئے اسٹارمر نے کہا کہ طیارے خطے میں برطانیہ کی دفاعی پوزیشن کو مضبوط کرنے کے لیے قطر میں پہلے سے تعینات یو کے افواج میں شامل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عراقی کردوں نے ایران پر زمینی حملہ شروع کردیا: امریکی حکام کا دعویٰ
امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف عراقی کردوں نے زمینی کارروائی شروع کر دی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک اہلکار نے بتایا کہ تقریباً ایک ہزار عراقی کرد جنگجو ایران کے خلاف زمینی کارروائی میں شریک ہیں جبکہ ہزاروں کرد جنگجو سرحد عبور کر کے ایرانی علاقوں مزید پڑھیں
لبنان: اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 77 ہو گئی 527 زخمی
بیروت: لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 77 ہو گئی ہے جب کہ 527 افراد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق لبنان میں اسرائیلی فضائی کارروائیوں نے انسانی بحران کو شدت دے دی ہے، جس کے نتیجے میں تین مزید پڑھیں
ایران میں کرد عسکریت پسند گروہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں: ترکیے
ترکیہ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی کرد مسلح گروہ پی جے اے کے کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اس کی کارروائیاں ایران کی سلامتی اور خطے کے استحکام کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا مزید پڑھیں
ایرانی ڈرون امریکا کے لیے دردِ سر بن گئے،ناکامی کا اعتراف
واشنگٹن : ایرانی ڈرون امریکا کے لیے دردِ سر بن گئے،امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے ’شاہد ڈرونز‘ امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم کے لیے بڑا چیلنج ہیں کیوں کہ انہیں مکمل طور پر روکنا ممکن نہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کیپیٹل ہِل میں ایک بریفنگ مزید پڑھیں
یوکرین کی خلیجی ممالک کو ایران کے ڈرونز اور میزائلوں سے بچاؤ میں مدد دینے کی پیشکش
کیف:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین خلیجی ممالک کو ایران کے ڈرونز اور میزائلوں سے بچاؤ میں مدد دینے کے لیے اپنے ماہرین بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔ میڈیا کو جاری بیان میں صدر زیلنسکی نے بتایا کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران انہوں نے متحدہ عرب امارات، قطر، مزید پڑھیں
ایرانی حملوں کے بعد دنیاکی بڑی شپنگ لاجسٹک کمپنی نےخلیجی ممالک کیلئےکارگو بکنگ بندکردی
ایران کی جانب سے حملوں کے بعد دنیا کی ایک بڑی بحری نقل و حمل کمپنی نے خلیجی ممالک کے لیے سامان کی نئی بکنگ عارضی طور پر بند کر دی ہے۔ بکنگ معطل ہونے کے باعث متحدہ عرب امارات، عمان، عراق، کویت، قطر اور بحرین کے لیے سامان کی ترسیل شدید متاثر ہو رہی مزید پڑھیں
کیوبا میں بھی اچانک بڑا بلیک آؤٹ، دارالحکومت سمیت ملک بھر میں اندھیرا
ہوانا: کیوبا میں اچانک پیش آنے والے بڑے بلیک آؤٹ نے ملک کے وسیع علاقوں کو تاریکی میں ڈبو دیا جس کے نتیجے میں روزمرہ زندگی شدید متاثر ہو گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دارالحکومت ہوانا سمیت مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی بند ہونے سے ٹریفک، سرکاری امور اور مواصلاتی نظام میں شدید مزید پڑھیں
ایران کے حملوں میں 500 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، علی لاریجانی کا دعویٰ
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے حملوں میں پانچ سو سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب گاہ پر جاری بیان میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بنیامین نیتن یاہو کی غیر سنجیدہ پالیسیوں کے مزید پڑھیں
سینیٹ میں ایران پر امریکی کارروائی کے خلاف احتجاج، سابق امریکی فوجی زبردستی کمرے سے نکال دیے گئے
واشنگٹن میں ایران کے خلاف ممکنہ امریکی فوجی کارروائی کے معاملے پر سینیٹ میں ہونے والی سماعت اس وقت ہنگامہ آرائی کا منظر پیش کرنے لگی جب ایک سابق میرین اہلکار نے اجلاس کے دوران احتجاج شروع کر دیا، جس کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے اسے زبردستی کمرۂ اجلاس سے باہر نکال دیا۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں