نئی دہلی: جماعتِ اسلامی ہند کے مرکزمیں منعقد ہونے والی ماہانہ پریس کانفرنس کوخطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے ملک میں خواتین کی عزت ووقارکو درپیش خطرات، بڑھتی ہوئی معاشی مشکلات اورمغربی ایشیا میں شدید ہوتے فوجی تنازع پراپنی گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔ مغربی ایشیا کی جنگ پرتبادلہ خیال مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دبئی اور بحرین میں زور دار دھماکوں کی گونج، خطرے کے سائرن بھی بج گئے
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے اثرات خلیجِ فارس تک پہنچ گئے ہیں، جہاں ہفتہ کے روز دبئی اور بحرین کے دارالحکومت منامہ میں دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئیں، جس سے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں دو دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جبکہ منامہ میں ایک دھماکے کی مزید پڑھیں
اسرائیل کے تہران نئے بڑے فضائی حملے شروع، دارالحکومت کو نشانہ بنایا
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی دارالحکومت تہران میں مختلف اہداف پر وسیع پیمانے پر فضائی حملوں کی نئی لہر شروع کردی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیان میں کہا ہے کہ تہران میں سرکاری اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے پیمانے پر فضائی کارروائیاں کی جا رہی مزید پڑھیں
پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل کارروائی نہیں کی جائے گی: ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خطے میں کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران پڑوسی ممالک کے خلاف کسی قسم کے حملے یا میزائل کارروائی کی نیت نہیں رکھتا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ حالیہ دنوں مزید پڑھیں
بھارتی فضائیہ کی ناکامی: لڑاکا طیاروں کی تباہی کی بڑی وجہ مقامی انجن
ایک میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے بار بار تباہ ہونے کی بڑی وجہ بھارت میں تیار کیے جانے والے انجن ہو سکتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ ایس یو-30 جمعرات کی رات ریاست آسام کے علاقے کاربی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے آیت اللہ خامنہ ای کے زیرِ زمین بنکر کی تھری ڈی ویو جاری کر دی
اسرائیلی دفاعی فورس (آئی ڈی ایف) نے تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے زیرِ زمین بنکر کی تھری ڈی ویڈیو جاری کر دی ہے، جس میں اس بنکر کی مکمل اندرونی ساخت اور حفاظتی انتظامات کی تفصیل دکھائی گئی ہے۔ امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کے مطابق یہ وہ مقام مزید پڑھیں
برطانیہ میں یہودی مقامات کی جاسوسی کے شبہے میں ایرانیوں سمیت 10 افراد گرفتار
لندن: برطانیہ میں پولیس نے یہودی کمیونٹی سے متعلق مقامات کی مبینہ جاسوسی کے شبہے میں 10 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ گرفتاریاں برطانوی دارالحکومت لندن میں عمل میں آئیں۔ برطانوی پولیس کے مطابق تمام افراد کو قومی سلامتی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے جب کہ مزید پڑھیں
خلیجی جنگ دوسرے ہفتے میں داخل، ایران میں شہدا کی تعداد 1332 ہوگئی، 7 دن میں 3 ہزار سے زائد ایرانی اہداف پر حملے کیے گئے: سینٹ کام کا دعوی
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی آٹھویں روز بھی کشیدگی کم ہونے کے بجائے مزید شدت اختیار کر گئی ہے اور ایران و اسرائیل کے درمیان حملوں کا تبادلہ تیزی سے بڑھتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں ایک جانب اسرائیلی فوج نے تہران میں متعدد مقامات کو نشانہ بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر فضائی کارروائیوں مزید پڑھیں
بئی اور بحرین میں زور دار دھماکوں کی گونج، خطرے کے سائرن بھی بج گئے
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے اثرات خلیجِ فارس تک پہنچ گئے ہیں، جہاں ہفتہ کے روز دبئی اور بحرین کے دارالحکومت منامہ میں دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئیں، جس سے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں دو دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جبکہ منامہ میں ایک دھماکے کی مزید پڑھیں
ٹرمپ نے رجیم چینج کے لیے اگلے ہدف کا منصوبہ بیان کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے بعد کیوبا میں بھی بڑی سیاسی تبدیلی آسکتی ہے اور وہاں کی موجودہ حکومت زیادہ عرصہ قائم نہیں رہ سکے گی۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے اپنی خارجہ پالیسی اور آئندہ حکمت عملی کے حوالے سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں