تہران: ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل نے شہریوں کو تہران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ میڈیا رپورٹ میں کہنا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کونسل کے مطابق موجودہ صورتحال میں تہران سے کسی اور شہر منتقل ہوجائیں، شہر سے انخلا کے دوران افراتفری نہ پھیلائے، پرسکون رہے۔ ادھراسرائیلی فوج نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایرانی گرلز اسکول پر اسرائیلی بمباری سے ہونے والی ہلاکتیں50 ہوگئیں
تہران : اسرائیلی حملے میں ایرانی شہر مناب میں لڑکیوں کے اسکول میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی، جبکہ 63 زخمی ہیں۔ ایران کی وزارت تعلیم کے ترجمان نے بتایا ہے کہ مناب کے گرلز اسکول پر امریکی صیہونی بمباری میں شہید ہونے والی بچیوں کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔ اسرائیل نے صبح مزید پڑھیں
ایران پرامریکی حملہ قابل مذمت ہے،جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی : جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پرکیے گئے مشترکہ فوجی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس حملے کو مغربی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ میڈیا کے لیے جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ ایران کے جوہری پروگرام پر حالیہ مذاکرات پر ناخوش
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق حالیہ مذاکرات کے نتائج سے مطمئن نہیں ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران ان مطالبات کو تسلیم کرنے پر تیار نہیں جو امریکا کے لیے ضروری ہیں، اسی وجہ سے وہ موجودہ صورتحال سے خوش نہیں۔ امریکی صدر کا مزید پڑھیں
افغانستان سے متعلق پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں، امریکا مداخلت نہیں کرے گا: ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ معاملات بہتر انداز میں سنبھال رہا ہے اور وہ اس تنازع میں مداخلت نہیں کریں گے۔ انہوں نے پاکستان کی قیادت کو سراہتے ہوئے اسے قابلِ احترام قرار دیا۔ وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں امریکی مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں 5.4 شدت کے زلزلے میں مختلف علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا
ڈھاکا: بنگلا دیش میں 5.4 شدت کے زلزلے نے مختلف علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں، دفاتر اور تجارتی مراکز سے باہر نکل آئے اور کئی مقامات پر فضا تلبیہ و تکبیر کی صداؤں سے گونج اٹھی۔ شہریوں میں خوف و ہراس کی کیفیت دیکھنے مزید پڑھیں
اسرائیل میں ہنگامی حالت نافذ، ملک بھر میں سائرن بج اٹھے
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اسرائیل میں ہفتے کی صبح ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی، جہاں ملک بھر میں اچانک سائرن بجا دیے گئے اور شہریوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات کے قریب رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں، سیکیورٹی اداروں کی جانب سے موبائل فونز پر براہِ راست مزید پڑھیں
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت، ٹرمپ نے بھی جنگ کا اعلان کردیا
واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ایران کے خلاف “وسیع پیمانے پر جنگی آپریشن شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے ایرانی نظام کو “ظالم اور بدفطرت لوگوں کا ایک شرپسند گروہ” قرار دیتے ہوئے اس حملے کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں
پاکستان کی افغان طالبان کو جوابی کاروائی۔ ایمونیشن ڈپو،3افغانی بٹالین ,سیکٹرہیڈکوارٹرتباہ

رپورٹ: قمر یوسفزئی پاکستان کا آپریشن غضب الحق افغان طالبان کے پاکستانی سرحدوں پر حملوں کے جواب میں پوری طاقت سے جاری ہے اور طالبان کے اندازوں سے بھی زیادہ تباہ کن ثابت ہوا ہے ۔ اس آپریشن کے دوران اندازاً 60 سے 80 طالبان جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہوئے مزید پڑھیں
ہمدردی کا دوہرا معیار؛ فرانس میں کیوبن سفارتخانے نےننھے بندر اور اور غزہ کی بچی کی ویڈیو شیئرکردی
فرانس میں کیوبا کے سفارت خانے نے جاپان کے ایک چڑیا گھر میں موجود ننھے بندر ’’پنچ‘‘ کی ویڈیو پر دنیا بھر میں جذباتی ردعمل ظاہر کیے جانے اور غزہ میں ہزاروں یتیم بچوں کے دکھ کو نظر انداز کرنے پر عالمی برادری کے دوہرے معیار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سفارت خانے مزید پڑھیں