ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل نے شہریوں کو تہران چھوڑنے کی ہدایت کردی

تہران: ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل نے شہریوں کو تہران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے ۔

میڈیا رپورٹ میں کہنا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کونسل کے مطابق موجودہ صورتحال میں تہران سے کسی اور شہر منتقل ہوجائیں، شہر سے انخلا کے دوران افراتفری نہ پھیلائے، پرسکون رہے۔

ادھراسرائیلی فوج نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران نے ایک بارپھر اسرائیل پر میزائل داغ دیے، اسرائیلی اسپتالوں نے ایمرجنسی وارڈ زیر زمین منتقل کردیے۔

دوسری جانب دوحہ اور ابوظبی میں ایک بار پھر دھماکے، بحرین نے الجفیر سے شہریوں کا انخلا شروع کردیا ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں