ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران کے اسکول پر اسرائیلی حملے میں شہید 180 طالبات کی نمازجنازہ اور تدفین

تہران: ایران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی 180 طالبات کی نماز جنازہ ادا کردی گئی.

نماز جنازہ کے بعد  ان کی میتیوں کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔  اس موقعپر 180 کمسن شہید طالبات کی نماز جنازہ اور تدفین میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔

میڈیاذرائع کے مطابق جنازے کے دوران سوگواروں نے امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں