روس ایران کی محدود مدد کر رہا ہے، ایران کی حکومت مستقبل میں بدل سکتی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز ریڈیو کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ روس ایران کی تھوڑی بہت مدد کر رہا ہے، روس اس لیے ایران کی مدد کر سکتا ہے کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ امریکا وہاں یوکرین کی مدد کر رہا ہے۔ ٹرمپ نے مزید کہا مزید پڑھیں

امریکا کا ایرانی رہنماؤں پر معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے Rewards for Justice پروگرام کے تحت ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین امریکی ڈالر تک انعام کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ خارجہ نے کہا کہ معلومات فراہم کرنے والے افراد امریکا منتقل ہونے (relocation) کے اہل بھی مزید پڑھیں

ایران جنگ : امریکی انتظامیہ دباﺅ میں ہے،ٹام بیٹ مین

لندن:بی بی سی کے نامہ نگار ٹام بیٹ مین نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیرِ دفاع کی جھنجلاہٹ اس بات کی علامت محسوس ہوئی کہ امریکی انتظامیہ دبائومیں ہے۔ انہوں نے اپنے تجزیے میں کہا کہ میں ابھی پینٹاگون سے نکلا ہوں جہاں امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایک مشترکہ پریس مزید پڑھیں

ایران کے لڑکھڑانے کے کوئی شواہد نہیں،جیرمی بوون

لندن:بی بی سی نیوز کے تجزیہ کار جیرمی بوون نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کے لڑکھڑانے کے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے اپنے تجزیے میں کہا کہ امریکیوں کی توقع تھی کہ جنگ کے پہلے دن جب رہبر اعلیٰ کو قتل کیا گیا تو ایران میں نسبتاً تیزی سے تتر بتر ہونے مزید پڑھیں

والد کو 10 رمضان کو قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے شہید کیا گیا: ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای

 ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پہلے آڈیو پیغام میں بتایا کہ ان کے والد سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو 10 رمضان کے دن قرآن پاک پڑھتے ہوئے شہید کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پیغام میں والد کی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز بندش: روس کو تیل سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن ہونے لگی

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث روس کی تیل سے حاصل ہونے والی آمدن میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک برطانوی جریدے کے مطابق ایران جنگ کے بعد روسی تیل کی طلب بڑھ گئی ہے جبکہ بھارت اور چین اس کی بڑی خریدار منڈیاں بن کر سامنے مزید پڑھیں

دبئی میں شدید دھماکے، قریبی عمارتیں لرز اٹھیں

دبئی میں جمعہ کے روز شہر کے مرکزی حصے میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، جس کے بعد دھوئیں کے گہرے بادل بلند ہوتے دیکھے گئے، دھماکوں کی شدت اتنی تھی کہ قریبی عمارتیں لرز اٹھیں اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دبئی میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

منی پور میں کشیدگی برقرار، بھارتی فوجی سمیت 20 افراد یرغمال بنائے جانے کا انکشاف

بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں جاری کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے جہاں مسلح گروہ کی جانب سے بھارتی فوجی سمیت 20 افراد کو یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اس واقعے نے ریاست میں پہلے سے جاری بدامنی اور داخلی تنازعات کے حوالے سے نئی تشویش مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں ہنگامہ، اپوزیشن کا صدر کے خطاب کا بائیکاٹ

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی تیرہویں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کا آغاز ہنگامہ خیز ماحول میں ہوا، جہاں اپوزیشن جماعتوں نے صدر محمد شہاب الدین کے خطاب کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔ اپوزیشن ارکان نے صدر کو “فاشزم کا ساتھی” قرار دیتے ہوئے سرخ پلے کارڈز کے ساتھ احتجاج کیا اور مزید پڑھیں

ایران جنگ میں ہرگز شامل نہیں ہونگے، کینیڈین وزیراعظم کا دوٹوک اعلان

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا ایران کے خلاف جاری جنگ میں کبھی حصہ نہیں لے گا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے معاملے پر ہمارا مؤقف بالکل واضح ہے کینیڈا کسی بھی فوجی کارروائی کا ہرگز حصہ مزید پڑھیں