ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے یوکرین کے درجنوں ڈرونز کو مار گرایا

ماسکو: روس نے یوکرین کی جانب سے کیے گئے 80 ڈرون مار گرائے ہیں۔ روس کے مختلف علاقوں اور بحیرۂ آزوف و بحیرۂ اسود کے اوپر فضائی

وزارتِ دفاع نے بتایا کہ فضائی دفاعی نظام کے تحت یوکرین کے فکسڈ وِنگ بغیر پائلٹ طیاروں کو نشانہ بنایا۔ 30 ڈرون کراسنودار ریجن، 14 جمہوریہ کریمیا، 10 روستوف ریجن، 8 بحیرۂ اسود کے اوپر، 5-5 بریانسک اور بیلگوروڈ ریجنز، 3 کرسک ریجن، 2-2 کالوگا ریجن اور بحیرۂ آزوف کے اوپر جبکہ ایک ڈرون ورونژ ریجن میں مار گرایا گیا۔

دوسری جانب کراسنودار ریجن کے تیخوریتسکی ضلع میں ایک آئل ڈپو کے احاطے میں ڈرون کے ملبے کے گرنے سے 150 مربع میٹر رقبے پر آگ بھڑک اٹھی، علاقائی آپریشنل ہیڈکوارٹر کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں