تہران: مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران ایرانی ساختہ شاہد ڈرونز کم لاگت کے باوجود انتہائی مہلک ہتھیار کے طور پر سامنے آئے ہیں، جو وسیع پیمانے پر تباہی کا سبب بن رہے ہیں اور جدید ٹیکنالوجی کے باعث دفاعی نظاموں کے لیے بڑا چیلنج بن چکے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
علی لاریجانی کا مسلم ممالک کے نام کھلا خط، امریکا و اسرائیل کے خلاف اتحاد کی اپیل
تہران:ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے مسلم ممالک کے نام ایک کھلا خط جاری کیا ہے جس میں انہوں نے حالیہ جنگی صورتحال کے تناظر میں اسلامی دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا اور اسرائیل کے خلاف متحد ہو کر مؤقف اختیار کریں۔ علی لاریجانی نے اپنے ایکس مزید پڑھیں
یوگی حکومت کوجھٹکا،مسجد میں نماز پر پابندی ہٹا دی گئی
نجی جائیداد پر واقع مسجد میں نماز پڑھنے پر کوئی پابندی نہیں۔ نماز پر پابندی لگانے والے انتظامیہ کے حکم کو عدالت نے منسوخ کردیا۔ الہٰ آباد:بھارتی ریاست اتر پردیش کی انتہا پسند ہندو یوگی حکومت کو جھٹکا،عدالت نے مسجد میں نماز پر پابندی ہٹادی ہے۔ الہٰ آباد ہائی کورٹ نے بدایوں کی ایک مسجد مزید پڑھیں
بھارت،شادی سے انکار پر لڑکی کو ایڈز کا انجکشن گھونپ دیا گیا
حیدرآباد:بھارت میں شادی سے انکار پر لڑکی کو ایڈز کا انجکشن گھونپ دیا گیا۔ تلنگانہ کی دارالحکومت حیدرآباد کے پوچارم علاتے میںایک نوجوان نے مبینہ طور پر ایک نوجوان خاتون کو ایچ آئی وی انفیکشن والا سرنج گھونپ دیا۔ متاثرہ نے ملزم سے شادی سے انکار کر دیا تھا، پولیس نے ملزم نوجوان کو گرفتار مزید پڑھیں
اسرائیل کی جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیاں شروع، شدید جھڑپیں اور فضائی حملے جاری
بیروت: اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کے دستوں نے جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جہاں حزب اللہ لبنان کے ساتھ شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ لڑائی خاص طور پر جنوبی لبنان کے اہم شہر خیام لبنان کے اطراف میں شدت اختیار کر گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں
بغداد: وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ، 10 امریکی فوجی ہلاک
عراقی مزاحمتی تنظیم نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ کردیا۔ عالمی میڈیا تفصیلات میں روسی ٹی وی کے مطابق حملے میں 10 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے، وکٹوریہ بیس پر ڈرون حملے کےبعد آگ بھڑک اٹھی اور ابتدائی طور پر 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات تھیں، مزید پڑھیں
روس کا فلسطینی مسئلے پر تشویش کا اظہار، امریکہ اور اسرائیل پر تنقید
ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ فلسطینی مسئلہ “گہری بحران” کا شکار ہے کیونکہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ ماسکو میں اپنے کینیائی ہم منصب موسالیا مداواڈی کے ساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں لاوروف نے کہا کہ اس سے قبل مزید پڑھیں
نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور ویڈیو جاری
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دینے کے لیے متعدد ویڈیوز جاری کرنا پڑیں، تاہم سوشل میڈیا صارفین اب بھی ان کے بارے میں سوالات اٹھا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ 12 مارچ کو ایران کے حملوں کے بعد سوشل میڈیا پر نیتن یاہو کے ہلاک ہونے کی مزید پڑھیں
ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں میں تین ہزار سے زائد صہیونی زخمی، 14 ہلاک: اسرائیل
تل ابیب: اسرائیل کی وزارت صحت اسرائیل نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ کے آخر سے ایران کی جانب سے ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں میں کم از کم تین ہزار تین سو 69 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایرانی مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر کا ایران سے مطالبہ: آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کی جائے
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور فرانسیسی صدر میکرون کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس دوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے ایرانی صدر پر زور دیا مزید پڑھیں