خلیجی ممالک میں شہری علاقوں کے قریب حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب ہونے والے حملوں کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔ عباس عراقچی نے بتایا کہ امریکی افواج نے اپنے فوجی اڈوں سے نکل کر شہری علاقوں اور ہوٹلوں کے قریب منتقل ہونا شروع کر دیا، جس کی مزید پڑھیں

ایران معاملے پر نیٹو اتحاد غلطی کررہا ہے، ہمیں کسی کی مدد درکار نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے معاملے پر اپنے اتحادی ممالک کی جانب سے مدد کی درخواستیں مسترد ہونے کے بعد سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کو عالمی سطح پر کسی بھی ملک کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران کے سیکیورٹی چیف اور بسیج کمانڈر کوشہید کرنے کا دعویٰ

تل ابیب: اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی اور نیم فوجی دستے بسیج کے کمانڈر غلام رضا سلیمانی کو ہلاک کر دیا ہے، وزیراعظم نیتن یاہو نے اس اقدام کو ایران کی حکومت کو غیر مستحکم کرنے اور ایرانی عوام کو موجودہ نظام کے خلاف اٹھ کھڑے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پولینڈ کا ایران جنگ میں ساتھ دینے سےامریکا کو انکار

امریکی صدر ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کھلوانے کے بیان پر پولینڈ نے اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک کا کہنا تھا کہ پولینڈ ایران جنگ میں حصہ لینے کے لیے فوجی دستے نہیں بھیجے گا۔ ڈونلڈ ٹسک نے کہا کہ حکومت ایران میں کسی بھی قسم کی مزید پڑھیں

ایرانی ساختہ سستے مگر مہلک شاہد ڈرون مشرق وسطیٰ کی جنگ میں وسیع تباہی کا سبب بن رہے ہیں۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران ایرانی ساختہ شاہد ڈرونز سستے ہونے کے باوجود انتہائی مہلک ثابت ہو رہے ہیں اور بڑے پیمانے پر تباہی کا باعث بن رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ ڈرونز جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہیں اور جی پی ایس کے بغیر بھی ہدف تک مزید پڑھیں

 وارانسی:گنگامیں کشتی پرافطارپارٹی کرنے پر14 نوجوان گرفتار

وارانسی:بھارت میں گنگا ندی میں کشتی پر افطار پارٹی کرنے پر ایک درجن سے زائد مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ اترپردیش کے ضلع وارانسی میں گنگا ندی کے وسط میں کشتی پر افطار پارٹی کا انعقاد مسلم نوجوانوں کے لیے مہنگا ثابت ہوا، پولیس نے چکن بریانی کے باقیات گنگا میں پھینکنے کے الزام مزید پڑھیں

بھارت،مہاراشٹر اسمبلی میں تبدیلی مذہب مخالف بل منظور

ممبئی:دنیا میں سیکولر دیش کے طور پر پہچان رکھنے والا بھارت انتہا پسند مودی کی زیر قیادت اب تیزی سے ایک ہندوتوا ریاست بنتا جارہاہے، جس کا خمیازہ آئے دن مسلمانوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ تازہ واقعے میں ایک اور بھارتی ریاست نے تیزی سے پھیلتے ہوئے مذہب اسلام سے خائف ہوکر تبدیلی مذہب مزید پڑھیں

جنگ کا اٹھارہواں روز، ایران نے اسرائیل اور امریکا کے اہداف پر ‘خیبر شکن’ و ‘قدر’ میزائل داغے دیے، یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز میں فوجی شمولیت سے انکار کر دیا

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان جاری تنازعے نے اٹھارہواں روز میں قدم رکھ دیا ہے، پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل اور امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کے لیے میزائل حملوں کی ایک نئی اور وسیع لہر شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ایرانی سرکاری مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات، برطانوی ائیرلائن کی دبئی سمیت کئی ممالک کیلئے پروازیں موسمِ گرما تک منسوخ

برطانیہ کی ایک فضائی کمپنی نے حفاظتی خدشات کے پیش نظر دبئی کے لیے اپنی تمام پروازیں موسمِ گرما تک منسوخ کر دی ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے نہ صرف دبئی بلکہ عمان، بحرین اور اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے لیے بھی پروازیں 31 مئی تک معطل کر مزید پڑھیں

ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو شہید کردیا ہے: اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ

اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایک بار پھر تناؤ پیدا ہو گیا ہے، جہاں اسرائیلی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو حالیہ حملوں میں ہلاک کر دیا گیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کٹز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایرانی سکیورٹی سربراہ کو گزشتہ مزید پڑھیں