امریکا کا روسی تیل پر پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ، عالمی منڈی کو سہارا دینے کی کوشش

امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر عائد پابندیوں میں عارضی نرمی کرتے ہوئے انہیں مزید ایک ماہ کے لیے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت 16 مئی تک روس سے تیل کی خریداری بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھی جا سکے گی۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق اس اقدام مزید پڑھیں

امریکا کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

ایران نے امریکا کی جانب سے ناکہ بندی کے اقدام کے ردعمل میں آبنائے ہرمز کو ایک مرتبہ پھر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایران کی عسکری تنظیم اسلامک پاسدارانِ انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی) کی مشترکہ فوجی کمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب مزید پڑھیں

افزودہ یورینیم کو کسی صورت کہیں منتقل نہیں کیا جائے گا: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ

ایران نے افزودہ یورینیم کی امریکا کو منتقلی سے متعلق زیرِ گردش خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس حوالے سے نہ کوئی تجویز دی گئی اور نہ ہی ایسا کوئی اقدام زیرِ غور ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے مقامی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

غزہ: پینے کے پانی کی ترسیل کرنے والی گاڑیوں پر حملہ، 2 افراد جاں بحق

غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی سرگرمیاں ایک بار پھر نشانے پر آ گئیں، جہاں اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف سے منسلک عملے کو لے جانے والی گاڑیوں پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں دو افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

ایران میں 6 شہروں کے ہوائی اڈے بحال، فضائی حدود جزوی طور پر کھول دی گئی

ایران نے طویل تعطل کے بعد اپنی فضائی سرگرمیوں کی مرحلہ وار بحالی کا آغاز کرتے ہوئے ملک کے متعدد اہم ہوائی اڈوں کو جزوی طور پر فعال کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی تقریباً 50 دن بعد فضائی حدود میں محدود پیمانے پر پروازوں کی اجازت دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز معاملہ: امریکی صدر کا ایران کے فیصلے پر شکریہ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو کھولنے کے اعلان پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ عالمی تجارت کے لیے مثبت پیش رفت ہے، انہوں نے ساتھ ہی ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے مزید پڑھیں

ایران نے عالمی تجارتی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا

  ایران نے جنگ بندی معاہدے کے تحت ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو دوبارہ عالمی تجارتی جہاز رانی کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ بندی کی باقی مدت کے دوران تمام کمرشل بحری جہاز ایران مزید پڑھیں

 لبنان جنگ بندی کے بعد اسرائیل میں ہنگامی پابندیاں ختم، معمولاتِ زندگی بحال

تل ابیب: اسرائیل نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی کے نفاذ کے بعد ملک بھر میں عائد ہنگامی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد معمولاتِ زندگی بتدریج بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں اور عوامی سرگرمیوں میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

بھارت،شوہر بیوی کی ٹانگ کاٹ کر تھانے لے گیا

پالناڈو: بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے پالناڈو ضلع کے موپلا منڈل میں ایک انتہائی حیران کن واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق، ایک شخص نے اپنی بیوی پر کلہاڑی سے حملہ کر دیا، اس کی ٹانگ کاٹ دی اور پھر پولیس کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے پہلے کٹی ہوئی ٹانگ کو ایک بیگ میں رکھ مزید پڑھیں

افزودہ یورینیم امریکا کے حوالے کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایران

تہران : ایران نے افزودہ یورینیم امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ افزودہ یورینیم کو امریکا منتقل کرنا کبھی بھی ایران کے لیے قابلِ غور نہیں مزید پڑھیں