ایرانی تہذیب اجاڑنے کے بیان کے بعد سفارتی ردعمل، تاریخی مساجد اور گرجا گھروں کی ویڈیوز جاری

تہران: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران ایک نیا سفارتی پہلو سامنے آیا ہے، جہاں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد سوئیڈن میں قائم ایرانی سفارتخانے نے ایران کی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے خصوصی ویڈیوز جاری کر دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران مزید پڑھیں

ٹرمپ کےنمائندے اسلام آباد روانہ، ایران کو سخت وارننگ، معاہدہ نہ ہوا تو سخت کارروائی کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں اور وہ کل شام وہاں موجود ہوں گے، جہاں ایران سے متعلق اہم بات چیت متوقع ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ ایران مزید پڑھیں

بھارت میں آتش بازی کاسامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ،16افراد ہلاک

تامل ناڈو: بھارتی ریاست میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی،حکام نے تحقیقات شروع کردیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی بھارتی ریاست گجرات میں آتش مزید پڑھیں

امریکا میں مسلح شخص کی اندھادھند فائرنگ سے 8 بچے ہلاک

شریو پورٹ: امریکی ریاست لوزیانا میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے 8 بچے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک مسلح شخص نے شہر کے 3 مختلف گھروں میں اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 10 افراد گولیوں کا نشانہ بنے، جن میں سے 8 ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں کی مزید پڑھیں

ٹریول کمپنی کاآبنائے ہرمز سے 2 کروز جہاز گزر نے کا دعویٰ

واشنگٹن:ٹریول کمپنی ٹوئی نے اپنے دو کروز جہاز بحفاظت آبنائے ہرمز سے گزر جانے کی تصدیق کی ہے۔ اتوار کو اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک تازہ بیان میں کمپنی نے کہا کہ ’مائن شف فور اور مائن شف فائیو نے آبنائے ہرمز کو کامیابی سے عبور کر لیا ہے تاہم بیان میں یہ نہیں مزید پڑھیں

ایران کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، نیتن یاہو

 تل ابیب :اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ بی بی سی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں جو نہ صرف چیلنجز سے بھرپور ہے بلکہ اہم نتائج کا حامل بھی مزید پڑھیں

ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا

ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز “خیرپور” آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس لوٹ گیا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث جہاز کو اپنا رخ تبدیل کرنا پڑا، تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جلد اسے دوبارہ گزرنے کی اجازت مل سکتی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

اگر امریکا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکا تو اسے چین سے بھی نہیں الجھنا چاہیے، بیلاروسی صدر

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا ہے کہ اگر امریکا ایران کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہا تو اسے چین جیسے طاقتور ملک سے بھی ٹکر نہیں لینی چاہیے۔ روسی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات سے واضح ہو گیا ہے کہ امریکا اتنا طاقتور نہیں مزید پڑھیں

امریکا واسرائیل کے جنگی جرائم کی وڈیو منظر عام پر، اقوام متحدہ بدستور خاموش تماشائی

تہران: امریکا واسرائیل کے جنگی جرائم کی وڈیو منظر عام پر آگئی، اقوام متحدہ امریکا و اسرائیل کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے بجائے بدستور خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے، ایران پر جاری جنگی صورتحال کے دوران ایک اسپتال پر حملے کی نئی اور پہلے نہ دیکھی گئی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس نے مزید پڑھیں

روز کسی ایسے صدر کی ٹوئٹ نہیں پڑھ سکتے جس نے جنگ کے اعلانات کررکھے ہوں، برازیلین صدر کی ٹرمپ پر تنقید

برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اس بات کی متحمل نہیں ہو سکتی کہ ہر روز ایسے بیانات یا ٹوئٹس دیکھے جائیں جن میں دھمکیاں اور جنگ کے اعلانات شامل ہوں۔ اسپین کے شہر بارسلونا میں ترقی پسند رہنماؤں کی کانفرنس سے مزید پڑھیں