ایران گزشتہ 47 برس سے امریکی صدور کا فائدہ اٹھاتا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی عسکری صلاحیتیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں اور اب ان کی پوری بحریہ سمندر کی تہہ میں پہنچ چکی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے یہ بات وال اسٹریٹ جرنل کے ایک تجزیاتی مضمون پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں

جنگ بندی کے بہانے امریکا دوبارہ حملے کی تیاری کر رہا ہے، ایرانی حکام کا دعویٰ

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر مہدی محمدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے اسے ایک گہری فوجی چال قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام محض وقت حاصل کرنے کی کوشش ہے۔ مہدی محمدی نے سماجی رابطے کے مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کو ہتھیار پہنچانے والے نیٹ ورک پر شکنجہ سخت کر دیا، متعدد افراد و اداروں پر نئی پابندیاں عائد

امریکا نے ایران کو اسلحہ اور عسکری ساز و سامان کی فراہمی میں مبینہ کردار ادا کرنے والے نیٹ ورک کے خلاف اپنی پابندیوں میں نمایاں توسیع کرتے ہوئے متعدد افراد اور اداروں کو باضابطہ طور پر ہدف بنا لیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کیلیے ایرانی انکار کی وجہ کیا تھی؟

تہران: ایران نے پاکستان کی جانب سے ہونے والی ثالثی کی کوششوں کے باوجود امریکی وفد کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات میں شرکت کرنے سے صاف انکار کیا ہے۔ اس سلسلے میں تہران کا کہنا ہے کہ امریکا اپنے سخت اور غیر معمولی مطالبات سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں ہے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے بعد برطانیہ میں پیٹرول چوری 62 فیصد بڑھ گئی

لندن: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے آغاز کے بعد برطانیہ میں پیٹرول چوری کے واقعات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں تازہ اعداد و شمار کے مطابق ایسے واقعات میں 62 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ پیٹرول چوری کے معاملات سے نمٹنے والی کمپنی پے مائی فیول  کے مطابق یہ اضافہ ایسے مزید پڑھیں

امریکا سے مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ایران

ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کے لیے اسلام آباد وفد بھیجنے کے حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔  ایک ایرانی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والے مجوزہ مذاکرات میں شرکت کے بارے مزید پڑھیں

ایران جانے والے 28 جہاز واپس موڑ دیے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سمندری گزرگاہوں کی صورتِ حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے، جہاں ایک جانب امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی بحری ناکا بندی کے دوران 28 جہازوں کو اپنا راستہ تبدیل کرنے یا واپس اپنی بندرگاہوں کی طرف لوٹنے پر مجبور مزید پڑھیں

ایران پابندیوں کے اثرات زائل کرنے اور دباؤ کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے: عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کے گرد بحری گھیرا بندی کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے اسے جنگ بندی معاہدے کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) مزید پڑھیں

ایران جنگ کے دوران بڑے پیمانے پر استعمال کے بعد امریکا کو میزائل ذخائر میں کمی کا خدشہ

امریکا کو ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران میزائلوں کے بڑے پیمانے پر استعمال کے باعث مستقبل میں اسلحے کے ذخائر میں کمی کے سنگین خدشات کا سامنا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق دفاعی ماہرین اور امریکی محکمۂ دفاع کے تازہ ترین جائزوں سے آگاہ تین ذرائع نے بتایا ہے مزید پڑھیں

جنگ بندی میں توسیع کے حق میں نہیں ہوں، امریکا فوجی کارروائی کیلئے تیار ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ جنگ بندی میں کسی قسم کی مزید توسیع کے حق میں نہیں ہے اور یہ مرحلہ بہت جلد ایک بڑے اور جامع معاہدے کے ذریعے اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا۔ امریکی صدر نے ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں