بھارتی ریفائنریز کی ایرانی تیل خریداری، ادائیگیاں چینی یوآن میں شروع

ممبئی: بھارتی آئل ریفائنریز نے امریکی پابندیوں میں دی گئی عارضی رعایت کے تحت ایران سے خریدے گئے خام تیل کی ادائیگیاں چینی یوآن میں شروع کر دی ہیں، جس کے لیے ممبئی میں قائم آئی سی آئی سی آئی بینک کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ پیش رفت عالمی توانائی اور مالیاتی نظام مزید پڑھیں

یورپین پارلیمنٹ کی صدر نے پوپ لیو کو پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت دے دی

یورپین پارلیمنٹ کی صدر رابرٹا میٹسولا نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کی حمایت کرتے ہوئے انہیں پارلیمنٹ کے دورے کی دعوت دی ہے۔ عالمی میڈیا رپوٹ کے مطابق یہ حمایت انہوں نے صدر ٹرمپ کی کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ لیو پر جنگ مخالف بیانیہ بنانے کا الزام عائد کرنے کی تنقید مزید پڑھیں

ایران جنگ جلد ختم ہوجائے گی، جوہری خطرہ روکنے کے لیےلڑنا پڑا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ جلد ختم ہو جائے گی، میں تہران سے جنگ نہیں لڑنا چاہتا تھا، لیکن جوہری خطرہ روکنے کیلئے جنگ کرنا پڑی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو جوہری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی سفارتی کوششوں سے خطے میں جنگ ٹل گئی: ترک صدر

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ خطے میں حالیہ کشیدگی کے دوران جنگ بندی کے قیام میں وزیراعظم شہباز شریف کی سفارتی کوششوں نے اہم کردار ادا کیا اور اس پیش رفت کو محض وقتی وقفہ نہیں بلکہ امن کے ایک سنہری موقع کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔ انطالیہ ڈپلومیسی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی بحالی مثبت قدم، عالمی تجارت اور امن کو تقویت ملے گی، انتونیو گوتریس

نیویارک : سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو کھولنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے عالمی بحری آمد و رفت کے لیے مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو تمام مزید پڑھیں

سلامتی کونسل: پاکستان کا کانگو میں جاری انسانی بحران پر گہری تشویش کا اظہار

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے جمہوریہ کانگو کے مشرقی حصوں میں شدت اختیار کرنے والی کشیدگی اور انسانی بحران پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان نے فوری جنگ بندی کے ساتھ سفارتی کوششوں کو تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے ایران اور اسرائیل سے متعلق اہم پالیسی بلز کو مسترد کر دیا

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کے لیے کانگریس کی پیشگی اجازت لازمی قرار دینے کی قرارداد کو مسترد کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ووٹنگ کے دوران 52 سینیٹرز نے اس اقدام کی مخالفت کی جبکہ 47 ارکان نے اس قرارداد کی حمایت میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ مزید پڑھیں

لبنان میں جنگ بندی کیلیے امریکا کا اسرائیل نوازی ترک کرنا ضروری ہے، باقر قالیباف

تہران: ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ لبنان میں جاری جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد کو یقینی بنانا امریکا کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے واشنگٹن کو اپنی اسرائیل نواز پالیسیوں مزید پڑھیں

ٹرمپ کی پوسٹیں دیکھ کر لگتا ہے ان کا توازن بگڑ چکا: امریکی پروفیسر

امریکی پروفیسر کا کہنا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان کا ذہنی توازن متاثر ہو چکا ہے۔ پروفیسر جیفری سکس کے مطابق درحقیقت “امریکا” کہنا بھی کچھ عجیب لگتا ہے، کیونکہ یہ کسی ریاست کا نہیں بلکہ ایک فرد کا طرزِ عمل دکھائی دیتا مزید پڑھیں

یو اے ای و چین کے مابین اسٹریٹجک شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

ابوظبی : متحدہ عرب امارت وچین کے مابین اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اماراتی ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرکے دونوں ممالک میں جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مزید پڑھیں