ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں جنگ سے کروڑوں انسان بھوک کا شکار ہو سکتے ہیں: چیف اکانومسٹ ورلڈبینک

عالمی بینک کے چیف اکانومسٹ انڈرمٹ گل نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں ممکنہ جنگ کے باعث کروڑوں افراد شدید غذائی بحران اور بھوک کا شکار ہو سکتے ہیں۔

واشنگٹن میں ایک خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسی کسی بھی بڑی جنگ کے اثرات صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہتے بلکہ اس کے عالمی سطح پر سنگین نتائج سامنے آتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں پہلے ہی تقریباً 20 کروڑ افراد غذائی قلت اور عدم تحفظ کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ ایران میں جنگ کی صورت میں اس تعداد میں مزید بیس فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے، جو ایک بڑے انسانی بحران کو جنم دے گا۔

 

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں