تہران: ایران کے مرکزی ہوائی اڈے سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا عمل تیزی سے جاری ہے، جس کے تحت مسقط اور استنبول کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کی جا رہی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار سے تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسقط اور استنبول کے لیے بین الاقوامی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برطانیہ و روس کے مابین بحری کشیدگی میں مزید اضافہ
لندن :برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ روسی آبدوزیں زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبلز اور توانائی پائپ لائنز کے قریب دیکھی گئیں ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر دفاع اپنے پیغام میں کہا کہ ہم ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں، برطانیہ اور اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ممکنہ نقصان کو ٹال مزید پڑھیں
جاپانی جنگلات میں آتشزدگی‘ہزاروں بے گھر‘ فوج طلب
ٹوکیو :جاپان کے جنگلات میں آتشزدگی نے بڑی تباہی مچادی ۔جنگلات میں ہونے والی بے قابو آگ نے ہزاروں مقامی افراد کو بے گھرکردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے شمال مشرقی صوبے ایواتے کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث حکومت نے ایک ہزار سے زیادہ مقامی رہائشیوں کو فوری طور پر مزید پڑھیں
ایران پر ناکہ بندی مزید سخت، نیا بحری بیڑا بھی تعینات ہوگا، امریکی وزیر دفاع کا جارحانہ رویہ برقرار
واشنگٹن: جنگ بندی کے باوجودامریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ہٹ دھرمی اور جارحانہ رویہ برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر ناکہ بندی مزید سخت کردی گئی ہے، نیا بحری بیڑا بھی جلد تعینات ہوگا۔ امریکی وزیر دفاع نے پینٹاگون میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
وینزویلا صدر کے خلاف آپریشن کی خفیہ معلومات افشا کرنے والا امریکی فوجی گرفتار، لاکھوں ڈالر کی انعامی رقم کا انکشاف
امریکا میں ایک غیر معمولی نوعیت کا اسکینڈل سامنے آیا ہے جہاں ایک سابق اسپیشل فورسز اہلکار کو حساس سرکاری معلومات کے غلط استعمال اور آن لائن جوئے کے ذریعے بھاری مالی فائدہ حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق گرفتار کیے گئے اہلکار پر الزام ہے مزید پڑھیں
امریکی حکمت عملی ہر صورت ناکام ہوں گی‘ چین کی تنبیہ
بیجنگ :چین نے خبر دارکیا ہے کہ امریکی حکمت عملی کسی صورت کامیاب نہیں ہو نے دیں گے، امریکا کی جانب سے چین کو روکنے اور محدود کرنے کی حکمت عملی سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے،بلکہ یہ دونوں ممالک کے مفاد میں بھی نہیں ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق چین نے تنبیہ مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ اعتماد کی بحالی طویل اور مشکل عمل ہوگا، متحدہ عرب امارات کا مؤقف
پیرس: متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ اعتماد کی بحالی کو ایک طویل اور مشکل عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اعتماد شدید متاثر ہوا ہے۔ فرانس میں منعقدہ ورلڈ پالیسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے صدر کے مشیر انور قرقاش مزید پڑھیں
ایران جنگ کے باعث اسرائیلی وزیراعظم نےجان لیوا بیماری چھپائی
تل ابیب: اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے اپنی سالانہ میڈیکل رپورٹ جاری کرتے ہوئے صحت سے متعلق اہم تفصیلات سامنے رکھ دی ہیں، جن میں پروسٹیٹ سے متعلق مسئلے اور اس کے علاج کا ذکر شامل ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 76 سالہ نیتن یاہو کو دسمبر 2024 میں پہلی مرتبہ پروسٹیٹ مزید پڑھیں
پینٹاگون کے قریب بسوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی، سیکیورٹی ہائی الرٹ
پینٹاگون کے قریب پیش آنے والے ایک خوفناک حادثے نے سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا، جہاں دو بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ صبح تقریباً 7 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا، جس کے فوراً بعد ایمرجنسی سروسز، فائر بریگیڈ مزید پڑھیں
ایرانی سپریم لیڈر زخمی حالت میں قاصدوں کے ذریعے حکومتی امور چلا رہے ہیں، میڈیا رپورٹس
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایک فضائی حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے کے بعد طبی نگرانی میں ہیں، تاہم وہ مسلسل ہوش میں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، وہ عوامی منظر نامے سے غائب رہنے کے باوجود حکومتی امور میں متحرک ہیں۔ مجتبیٰ خامنہ ای تک رسائی انتہائی محدود مزید پڑھیں