جنوبی لبنان ایک بار پھر کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں اسرائیلی فضائی اور زمینی کارروائیوں کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حالیہ حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک جبکہ 2 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فرانسیسی صدرمیکرون نےامریکا کو ناقابلِ اعتبار اتحادی قرار دے دیا
پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے واشنگٹن کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے امریکا کو ناقابلِ اعتبار اتحادی قرار دے دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں فرانسیسی صدر نے امریکا سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اسے ایک ناقابلِ اعتبار اتحادی قرار دیا۔ ان کے اس بیان کو یورپی سفارتی حلقوں میں غیر معمولی مزید پڑھیں
ایران سے حج کے لئے طبّی و دیگر شعبہ جات کا عملہ سعودی عرب پہنچ گیا
مدینہ منورہ: ایران سے حج کے لیے طبی ودیگر شعبہ جات کا عملے کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ سعودی عرب پہنچ گیا۔ سعودی وزارت حج اور عمرہ کے مطابق ایرانی ایئرلائن کا طیارہ حج کیلئے طبی، اور دیگر خدمات کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے 121 رکنی عملے کو لیکر مدینہ منورہ پہنچا۔ ایرانی عازمین مزید پڑھیں
بھارتی کورٹ میں مسلم خواتین کی مساجد میں نماز پر اہم بحث
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے جمعرات کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ اسلام میں خواتین کو مسجد میں آکر نماز ادا کرنے سے کوئی روک نہیں ہے، تاہم یہ “زیادہ بہتر” سمجھا جاتا ہے کہ وہ گھروں میں نماز ادا کریں۔ مساجد میں خواتین مزید پڑھیں
ترکیہ کی آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مفاہمت کے تناظر میں خطے میں استحکام کی کوششیں تیز ہونے لگی ہیں، جہاں ترکیے نے آبنائے ہرمز میں بحری راستوں کو محفوظ بنانے کے لیے عملی تعاون کی پیشکش کر دی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اپنے بیان مزید پڑھیں
ایران میں فضائی آپریشن بحال، 55 روز بعد غیر ملکی پروازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع
امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد 55 روز تک تعطل کا شکار رہنے والا ایران کا بین الاقوامی فضائی آپریشن بالآخر دوبارہ بحال ہو گیا ہے، جس کے بعد تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مختلف عالمی مقامات کے لیے پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی مزید پڑھیں
جنگ بندی بے معنی: حزب اللہ کا اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کا اعلان
بیروت: اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کو حزب اللہ نے مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے بے معنی قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق لبنانی تنظیم کا کہنا ہے کہ زمینی حقائق اور اسرائیلی کارروائیوں کے ہوتے ہوئے یہ توسیع کسی بھی قسم کے قیام امن مزید پڑھیں
امارات کے تعاون سے غزہ میں 150 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی
دیر البلح: غزہ کے علاقے دیر البلح میں متحدہ عرب امارات کے فلاحی اقدام کے تحت اجتماعی شادی کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں 150 فلسطینی جوڑے نئی زندگی کے سفر کا آغاز کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ یہ تقریب اماراتی مشن الفارس الشہیم کے زیر اہتمام منعقد کی گئی مزید پڑھیں
یورپی یونین کا مثبت اشارہ: امریکا ایران معاہدہ طے پاتے ہی پابندیاں نرم کرنے کا امکان
نکوسیا: یورپی یونین نے عندیہ دیا ہے کہ اگر امریکا اور ایران کے مابین کوئی جامع اور پائیدار معاہدہ طے پا جاتا ہے تو بلاک ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں کو بتدریج نرم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر سکتا ہے تاکہ خطے میں کشیدگی کم ہو۔ جرمن چانسلر نے قبرص میں منعقدہ ایک اہم مزید پڑھیں
امریکا کے خلاف جنگ میں میزائل طاقت کا بڑا حصہ ابھی باقی ہے: ایرانی بریگیڈیئر
خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران نے ایک بار پھر اپنی عسکری صلاحیتوں کا عندیہ دیتے ہوئے سخت پیغام جاری کیا ہے، جہاں ایرانی بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نے کہا ہے کہ ایران نے اب تک اپنے ہتھیاروں کی مکمل طاقت استعمال نہیں کی اور اس کے پاس اب بھی قابلِ ذکر دفاعی مزید پڑھیں