ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے جنگی اخراجات سے متعلق پیش کیے جانے والے اعداد و شمار کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن کو براہِ راست 100 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے، جبکہ اصل مالی بوجھ اس سے کہیں زیادہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران کا زیادہ تر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں محفوظ ہونے کا امکان ہے:آئی اے ای اے
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیم کے بڑے حصے کی موجودگی اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں متوقع ہے جبکہ دیگر اہم تنصیبات کے معائنے کی ضرورت بھی بدستور برقرار ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق مزید پڑھیں
مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت بہترین ہے،محسن قمی
تہران:ایران میں سپریم لیڈر کے دفتر میں بین الاقوامی امور کے نائب نے کہا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت بہترین ہے اور وہ معاملات کے انتظام میں مصروف ہیں۔ بی بی سی کے مطابق بین الاقوامی امور کے نائب محسن قمی نے کہا ہے کہ دشمن ان کی صحت کے بارے میں افواہیں مزید پڑھیں
برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے کوہِ نور ہیرا واپس کرنے کا مطالبہ کریں گے۔ انہوں نے یہ بات بادشاہ چارلس کے دورۂ امریکا کے دوران ایک پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔ 11 ستمبر 2001 کے مزید پڑھیں
برطانیہ میں مذہبی گروپ کے خلاف جنسی زیادتی کے الزامات، کئی افراد گرفتار
برطانیہ کے علاقے چیشائر میں واقع کریو کے مقام پر ایک مذہبی گروہ کے گرد گھومنے والے سنگین نوعیت کے الزامات کی تحقیقات کے دوران پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ کارروائی جنسی جرائم، جبری شادی اور جدید دور کی غلامی جیسے حساس الزامات کی بنیاد پر کی گئی، جس مزید پڑھیں
خلیج فارس سے امریکا کی موجودگی ختم ہونی چاہیے، خطے میں غیر ملکی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں: ایرانی سپریم لیڈر
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے خلیج فارس کے قومی دن کے موقع پر اپنے تفصیلی پیغام میں خطے کے مستقبل سے متعلق دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں خلیج فارس ایک ایسے دور میں داخل ہو رہا ہے جہاں امریکا کی موجودگی کی کوئی گنجائش نہیں مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز بند رہنے سے دنیا کو تیل اور گیس کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،جرمن چانسلر
برلن: جرمنی کے چانسلر چانسلر فریڈرک مرز نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز بند رہی تو دنیا کو تیل اور گیس کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ عالمی توانائی منڈیوں میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ نہ صرف سپلائی چین کو متاثر کرے گی مزید پڑھیں
غزہ امدادی فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت: اٹلی کا حراست میں لیے گئے افراد کی رہائی کا مطالبہ
روم: اٹلی نے جنگ زدہ فلسطینی علاقے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے بحری جہازوں پر اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اپنے شہریوں سمیت تمام زیر حراست افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی مزید پڑھیں
ٹرمپ کا اسرائیلی صدر سے نیتن یاہو کو کرپشن کیسز میں معافی دینے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو درپیش کرپشن مقدمات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزویگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کو فوری طور پر صدارتی استثنا دے کر ان تمام قانونی معاملات سے بری الذمہ قرار دیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں
ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹر جیمس کومی نے ٹرمپ کو دھمکی کے معاملے پر گرفتاری دیدی
واشنگٹن: ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹر جیمس کومی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے کے الزامات کا سامنا کرتے ہوئے رضاکارانہ طور پر خود کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کر دیا ہے جس کے بعد انہیں وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا۔ استغاثہ نے عدالت کو آگاہ کیا مزید پڑھیں