امریکا کی ایئرلائن’’اسپرٹ‘‘ نے فضائی آپریشن بند کرنے کا اعلان کردیا

نیویارک : امریکا کی اسپرٹ ایئر لائن جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اپنا آپریشن جاری نہ رکھ سکی۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی مشہور اور سستی ترین فضائی کمپنی ’اسپرٹ ایئرلائنز‘ نے ہفتے کے روز اپنا آپریشن مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے ایران جنگ کے نتیجے میں مزید پڑھیں

امریکی نیوی ایران کے خلاف “بحری قزاقوں جیسا کردار” ادا کر رہی ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کشیدگی سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی نیوی ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے دوران “بحری قزاقوں” جیسا طرزِ عمل اختیار کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا ایران کے جہازوں، تیل اور دیگر وسائل پر مزید پڑھیں

امریکا نے جرمنی سے اپنی افواج کے مرحلہ وار انخلا کا آغاز کر دیا

امریکہ اور نیٹو اتحادی جرمنی کے درمیان بڑھتی ہوئی سفارتی کشیدگی کے بعد واشنگٹن نے جرمنی میں تعینات اپنے ہزاروں فوجیوں کی واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت ابتدائی مرحلے میں 5000 اہلکاروں کو واپس بلایا جائے گا۔ پینٹاگون کی جانب سے سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے پاکستان کے ذریعے موصول ایرانی جنگ بندی تجاویز پر عدم اطمینان ظاہر کر دیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی کے سلسلے میں پاکستان کے ذریعے موصول ہونے والی نئی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پیش رفت جمود کا شکار ہے اور فریقین کے درمیان اتفاق رائے پیدا نہیں ہو پا رہا۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

نہ عمارت رہی نہ سہولتیں، ایرانی استاد نے گاڑی کے دروازے کو ہی وائٹ بورڈ بنا کر تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا

اپریل 2026 کے اواخر میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایران سے تعلق رکھنے والے ایک استاد کو غیر معمولی انداز میں بچوں کو پڑھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسکول کی عمارت مبینہ طور پر منہدم ہونے کے مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، دو افراد جاں بحق

لبنان کے جنوبی علاقوں میں اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں تازہ کارروائی میں کم از کم 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد شہری زخمی ہو گئے۔    بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قصبہ چوکین کو نشانہ بناتے ہوئے کیے مزید پڑھیں

ایرانی فوج نے امریکا کے ساتھ ممکنہ نئے محاذ آرائی کے خدشے کا اظہار کر دیا

ایران میں پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ عسکری قیادت نے امریکا کے ساتھ دوبارہ کشیدگی اور ممکنہ تصادم کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خطے میں صورتحال کسی بھی وقت نئی سمت اختیار کر سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کی جانب سے جاری موقف میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ایران کے مطالبات میں نرمی کے بعد تہران اگلے ہفتے پاکستان میں مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر سکتا ہے: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے جنگ بندی اور کشیدگی میں کمی کے حوالے سے ایک نئی سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں پاکستان کو ممکنہ مذاکراتی میزبان کے طور پر تجویز کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تہران نے امریکا کو اپنی تازہ سفارتی تجویز سے آگاہ مزید پڑھیں

ثالثی کے لیے متعدد ممالک آمادہ ہیں، تاہم باضابطہ کردار صرف پاکستان کا ہے: اسماعیل بقائی

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اگرچہ ثالثی کے لیے متعدد ممالک آمادگی ظاہر کر رہے ہیں، تاہم باضابطہ ثالث کا کردار صرف پاکستان ادا کر رہا ہے، مذاکرات سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ کیا گیا تو اس سے تمام فریقین کو باقاعدہ طور پر آگاہ کیا جائے گا، اقوام مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے لیے امریکا کا نیا بین الاقوامی اتحاد تشکیل دینے کا منصوبہ زیر غور

آبنائے ہرمز میں بحری جہازرانی کو محفوظ اور معمول پر لانے کے لیے امریکا نے ایک نیا بین الاقوامی اتحاد تشکیل دینے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس کا مقصد اس اہم تجارتی گزرگاہ میں بحری نقل و حرکت کو لاحق خطرات میں کمی لانا بتایا جا رہا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی مزید پڑھیں