ٹرمپ سفارتکاری کے حامی ہیں، عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں: ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ

ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ ٹومی پگوٹ نے کہا ہے کہ نے ایران کے ساتھ جاری سفارتی رابطوں کے حوالے سے اپنا مؤقف دہراتے ہوئے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن کسی بھی قسم کے جلد بازی پر مبنی معاہدے کے حق میں نہیں اور صرف ایسا سمجھوتہ قبول کیا جائے گا جو امریکی مفادات سے مکمل مزید پڑھیں

امریکا میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران ٹرک سے ٹکرا گیا، خوفناک ویڈیو وائرل

امریکی ریاست نیو جرسی میں واقع نیوآرک لبرٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایک بڑا فضائی حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا، جہاں لینڈنگ کے دوران یونائیٹڈ ایئرلائنز کا مسافر طیارہ سڑک کے قریب موجود ٹرک اور لائٹ پول سے ٹکرا گیا۔ واقعے کی خوفناک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے اہم ملاقات، قیادت میں ہم آہنگی پر زور

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سپریم لیڈر سے ایک اہم ملاقات کی، جو تقریباً ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی، تاہم انہوں نے ملاقات کی تاریخ اور مقام سے متعلق تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تہران میں وزارت صنعت کی ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

سعودیہ کےانکارپرٹرمپ پراجیکٹ فریڈم سے پیچھے ہٹے،NBC

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے متنازع منصوبے ”پروجیکٹ فریڈم“ پر اچانک یوٹرن لینا پڑ گیا جس کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے فوجی تعاون اور فضائی حدود کے استعمال سے انکار بتایا جا رہا ہے۔  امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

ایران کا امریکا سے نقصانات کے ہرجانے کا مطالبہ، خطے کی صورتحال پر پاکستان سے مشاورت

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران امریکا سے اپنے نقصانات کا ہرجانہ لیے بغیر پیچھے نہیں ہٹے گا، امریکا آبنائے ہرمز کھولنے کے  دکھاوے والے اقدامات  کے ذریعے خطے میں اپنی ذمہ داریوں سے بچنا چاہتا ہے، ایران اس طرح کی کسی بھی حکمت عملی کو کامیاب نہیں ہونے مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ کی ایران کو معاشی ریلیف دے کر جوہری پروگرام محدود کرنے کی کوشش ناکام

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ کے قریبی حلقوں نے ایران کے ساتھ ایک ایسے جوہری معاہدے کا خفیہ منصوبہ تیار کیا تھا جس کا مقصد تہران کی یورینیم افزودگی کی صلاحیت کو ایک طویل مدت تک محدود کر کے خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مجوزہ معاہدے کے تحت ایران مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی آئل ٹینکر کو نشانہ بنا دیا

خلیجِ عمان ایک بار پھر عالمی کشیدگی کا مرکز بن گئی ہے جہاں امریکی فوج نے ایرانی تیل بردار جہاز پر کارروائی کرتے ہوئے اس کے نظامِ رہنمائی کو نشانہ بنایا، جبکہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری تناؤ نے ایک نئی خطرناک صورت اختیار کر لی ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 13 افراد شہید ہوگئے

اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے باوجود لبنان پر حملے جاری ہیں، جن میں مزید 13 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ بدھ کے روز اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے بعد پہلی بار لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ حملہ بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے داحیہ میں کیا گیا، مزید پڑھیں

عالمی میڈیا میں انقلاب لانے والے سی این این کے بانی ٹیڈ ٹرنر 87 برس کی عمر میں چل بسے

نیویارک: عالمی میڈیا کی دنیا میں ایک نئے دور کا آغاز کرنے والے اور پہلے 24 گھنٹے نیوز چینل سی این این کے بانی ٹیڈ ٹرنر 87 برس کی عمر میں دنیا سے کوچ کر گئے۔ ان کے اہلخانہ اور ٹرنر انٹرپرائزز نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے۔ ٹیڈ ٹرنر کی موت کی مزید پڑھیں

غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں درجہ حرارت بڑھتے ہی جلدی امراض کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوگیا

غزہ کے پناہ گزین کیمپ ایک نئے انسانی المیے کی زد میں آ گئے ہیں جہاں جِلدی امراض خطرناک حد تک پھیلنے لگے ہیں۔ اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی، ناقص صفائی اور گنجان آبادی کے باعث آنے والے دنوں میں صحت کا بحران مزید سنگین صورت اختیار کر سکتا ہے، خصوصاً مزید پڑھیں