واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے مابین 3 روزہ جنگ بندی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس عارضی جنگ بندی کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا اور جاری خونریز تنازع کے پرامن حل کی جانب ایک اہم پیش رفت کو یقینی بنانا ہے۔ بین الاقوامی خبر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب: جعلی حج دستاویزات تیار کرنے والے 18 غیر ملکی گرفتار
مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی پولیس نے حج 2026 کے انتظامات کو فول پروف بنانے اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے جاری کریک ڈاؤن کے دوران جعلی حج پرمٹ تیار کرنے والے 18 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ پکڑے جانے والے مزید پڑھیں
عالمی سروے: امریکا دنیا میں امن کے لیے روس سے بھی بڑا خطرہ قرار
واشنگٹن: ایک تازہ ترین عالمی سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں امریکا کے بارے میں عوامی رائے مسلسل دوسرے برس بھی منفی سطح پر رہی ہے اور اسے اب عالمی امن کے لیے روس سے بھی زیادہ خطرناک تصور کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ڈنمارک مزید پڑھیں
اسپین میں تاریخ کی سب سے بڑی منشیات کارروائی، بحری جہاز سے 30 ٹن کوکین برآمد
اسپین کی پولیس نے کینری جزائر کے قریب ایک بڑے بحری آپریشن کے دوران 30 ٹن کوکین برآمد کر لی جبکہ جہاز کے 23 رکنی عملے کو بھی حراست میں لے لیا گیا، یہ یورپ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی قرار دی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز ہمارا ’ایٹم بم ہے، ایران کسی دباؤ میں نہیں آئے گا، ایران
ایرانی صدر مسعود پازشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی پالیسی باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا ہے جبکہ استعمار اور استحصال کی پالیسی کی مستقبل کی دنیا میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ ایرانی صدر نے کہا کہ ایرانی قوم کی ثقافت میں رواداری کی جڑیں انتہائی گہری ہیں مزید پڑھیں
اسرائیل اور لبنان کے درمیان امن مذاکرات 14 اور 15 مئی کو متوقع
امریکا کی میزبانی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان دو روزہ امن مذاکرات 14 اور 15 مئی کو منعقد ہوں گے جن کا مقصد خطے میں دیرپا امن اور استحکام قائم کرنا بتایا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان مذاکرات میں ایک جامع امن معاہدے پر بات چیت کی جائے گی جس میں مزید پڑھیں
کینیڈا کی انٹیلی جنس نے بھارت پر ملک میں خفیہ مداخلت کے الزامات عائد کر دیے
کینیڈا کی انٹیلی جنس کی تازہ رپورٹ نے بین الاقوامی سطح پر ایک نیا سفارتی تنازع جنم دے دیا ہے، جس میں بھارت پر کینیڈا کی داخلی سیاست اور عوامی رائے پر خفیہ اثر انداز ہونے کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ یہ رپورٹ کینیڈین پارلیمنٹ میں پیش کی گئی، جہاں اس کے مندرجات مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکی بحریہ کے حملے میں ایرانی جہاز کو نقصان، 10 ملاح زخمی
امریکا اور ایران کے درمیان بیک ڈور جنگ بندی مذاکرات جاری ہونے کے باوجود آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم نہ ہو سکی، جہاں تازہ واقعے میں ایک ایرانی تجارتی جہاز کو نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق رات گئے آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ نے ایک تجارتی مزید پڑھیں
پہلے بیٹے کی پیدائش سے قبل فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید
نابلس: اسرائیلی فوج کی ایک وحشیانہ کارروائی کے دوران 26 سالہ فلسطینی نوجوان نایف سمارو کو سر میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ المناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان اپنی اہلیہ کے لیے ضروری اشیا لینے گھر سے باہر نکلا ہوا تھا۔ نایف سمارو مزید پڑھیں
سلامتی کونسل میں امریکا کی بڑی سفارتی ناکامی، ایران مخالف قرارداد ویٹو کر دی گئی
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایران مخالف امریکی قرارداد کو روس نے مسترد کرتے ہوئے اسے ایک غیر متوازن اور اشتعال انگیز قدم قرار دیا ہے۔ اس قرارداد کی حمایت میں بحرین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور قطر جیسے ممالک شامل تھے۔ امریکی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا مزید پڑھیں