ایران نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل درآمد کریں گے، انہیں آبنائے ہرمز سے گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی فوج کے ترجمان اکرمی نیا نے کہا کہ ایران کے خلاف مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شمالی کوریا نے اپنا جوہری میزائل پروگرام کو تیز کر دیا
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی جانب سے جوہری صلاحیت کے حامل میزائل پروگرام کو تیز کر دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے 2019ءمیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ جوہری مذاکرات کی ناکامی کے بعد سیﺅل اور واشنگٹن کے ساتھ تقریباً تمام سفارتی سرگرمیاں معطل کر مزید پڑھیں
امریکا و اسرائیل کی کسی بھی کارروائی پر فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: سرابرہ ایرانی متحدہ فوجی کمانڈ
تہران: ایران کی متحدہ فوجی کمانڈ کے سربراہ علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ایرانی افواج امریکا اور اسرائیل کی کسی بھی ممکنہ کارروائی کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق علی عبداللہی نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای سے ملاقات میں ملکی دفاعی تیاریوں پر مزید پڑھیں
کویت‘ بینک اکاﺅنٹ ہولڈرز کو وارننگ جاری
کویت سٹی: کویت کے سینٹرل بینک کی جانب سے اکاﺅنٹ ہولدرز کو وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سینٹرل بینک نے عوام کو آن لائن مالیاتی دھوکے بازوں کے ہتھکنڈوں سے تحفظ کے لیے سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ بینک نے خبردار کیا ہے کہ سرمایہ کاری کے جعلی مواقع اور مزید پڑھیں
امریکا میں طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیا
ڈینور ا: امریکی ریاست کولوراڈو کے ڈینور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود ایک شخص سے ٹکراگیا۔ ڈینور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مطابق فرنٹیئر ایئرلائنز کی پرواز 4345 نے جمعے کی شب تقریباً 11 بج کر 19 منٹ پر ٹیک آف کے دوران ایک شخص کو ٹکر ماری۔امریکی مزید پڑھیں
امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کا بھارت کو خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دینے کا مطالبہ
امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت میں مذہبی آزادی کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی سربراہ Vicky Hartzler نے ٹرمپ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں کے باعث بھارت کو خصوصی تشویش رکھنے والے مزید پڑھیں
ایران کا آبنائے ہُرمز پر کنٹرول مزید سخت کرنے کا فیصلہ، لیگل رجیم بل منظوری کیلیے گارڈین کونسل کو ارسال
ایران نے آبنائے ہُرمز میں اپنی گرفت مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم ’’لیگل رجیم بل‘‘ تیار کرلیا ہے جسے منظوری کے لیے گارڈین کونسل کو بھیج دیا گیا ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اگر یہ بل منظور ہوجاتا ہے تو یہ باقاعدہ قانون کی حیثیت اختیار کرلے گا، جس کے بعد پاسدارانِ مزید پڑھیں
جنگ بندی معاہدے کے باوجود لبنان پر اسرائیلی بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد شہید
جنگ بندی معاہدے کے باوجودجنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ہے جہاں مختلف علاقوں میں ہونے والے فضائی اور ڈرون حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 19 افراد شہید جبکہ دو درجن کے قریب زخمی ہوگئے۔ تازہ حملوں کے بعد خطے میں خوف و ہراس مزید پڑھیں
سنگاپور سے نیویارک کی پرواز، دنیا کا طویل ترین فضائی سفر قرار
سنگاپور ایئرلائن کی آمد و رفت کی پرواز دنیا کی طویل ترین تجارتی پرواز کے طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ پرواز سنگاپور سے نیویارک اور نیویارک سے سنگاپور کے درمیان تقریباً 15 ہزار 349 کلومیٹر کا سفر لگ بھگ 19 گھنٹوں میں مکمل کرتی ہے۔ اس پرواز نے سنگاپور ایئرلائن کی سب سے طویل مزید پڑھیں
روس ہمیشہ فتح اور حق کے ساتھ ہے، یوکرین میں آگے بڑھ رہے ہیں: صدر پوٹن
روسی صدر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر ولادیمیر پوتن نے یومِ فتح کی 81ویں سالگرہ کے موقع پر ریڈ سکوائر میں ہونے والی فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ہمیشہ اپنے قومی مفادات، تاریخی اقدار اور مادرِ وطن کے دفاع کے لیے متحد رہے گا، اور فتح ہمیشہ ہماری ہی مزید پڑھیں