سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ نافذ العمل

ریاض: سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ آج سے نافذ العمل ہوگیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے شہری بغیر ویزا 90 دن تک ایک دوسرے کے ملک کا سفر کرسکتے ہیں۔ ویزا استثنیٰ سے سرکاری، سفارتی اور عام پاسپورٹ کے حامل افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک مزید پڑھیں

ایران نے افزودہ یورینیم کے اخراج سے متعلق امریکا سے رابطہ کیا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران سے متعلق سخت اور دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی حکمتِ عملی میں کئی اہم آپشنز زیر غور ہیں، جن میں “پروجیکٹ فریڈم” کو دوبارہ بڑے پیمانے پر شروع کرنے کا امکان بھی شامل ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کو مشکلات کا سامنا، استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کیلیے سیاسی میدان مشکلات بڑھنے لگیں۔ عالمی  میڈیا رپورٹ کے مطابق کونسلر انتخابات میں شکست کے بعد لیبر پارٹی ارکان نے برطانوی وزیر اعظم سے استفعیٰ کا مطالبہ کر لیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 40 سے زائد اراکین پارلیمنٹ کا اسٹارمر سےعہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے ، اُن مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے افزودہ یورینیم کی موجودگی تک ایران جنگ کے خاتمے سے انکار کردیا

اسرائیلی  وزیراعظم  نیتن یاہو  نے افزودہ  یورینیم کی موجودگی تک  ایران  جنگ کے  خاتمے   سے انکار کردیا ہے۔ عالمی خبرایجنسی کے مطابق امریکی  ٹی وی کو دیےگئے انٹرویو  میں اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران جنگ میں بہت کچھ حاصل کر لیا ہے، لیکن یہ ابھی ختم نہیں ہوئی،  ایران کے پاس اب بھی مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیلی جارحیت تیز، 24 گھنٹوں میں 51 افراد جاں بحق

بیروت: لبنان میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج کی جانب سے حملوں میں غیر معمولی شدت آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 51 شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں، جبکہ متعدد افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ مزید پڑھیں

انتخابات میں دھاندلی اور ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام خارج کرنے کا الزام، بھارتی جریدے کا انکشاف

بھارتی جریدے “دی وائر” نے ریاستی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جیت کے جشن کے پیچھے مبینہ بے ضابطگیوں اور دھاندلی کے سنگین الزامات سامنے لانے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ سے تقریباً ایک کروڑ نام خارج کیے گئے جس کے باعث لاکھوں شہری مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے دور آباد جزیرے میں ہنٹا وائرس کا خدشہ، برطانوی فوج کی ہنگامی طبی کارروائی

دنیا کے سب سے دور آباد جزیرے ٹرسٹن ڈی کونہا میں ہنٹا وائرس کے مشتبہ مریض کی اطلاع کے بعد برطانوی فوج نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے فوجی ڈاکٹر، پیراٹروپرز اور طبی سامان جزیرے پر پہنچا دیا۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق چھ پیراٹروپرز اور دو فوجی طبی اہلکار فوجی طیارے کے ذریعے جزیرے مزید پڑھیں

ٹرمپ 13 مئی کو بیجنگ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ جائیں گے، جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ سے اہم اور اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے۔ چینی وزارتِ خارجہ نے اس دورے کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ دورہ صدر شی جن پنگ کی خصوصی مزید پڑھیں

غزہ ڈاکیومنٹری بافٹا ایوارڈ جیت گئی، بی بی سی پر سنسرشپ کی تنقید

غزہ میں طبی عملے پر ہونے والے حملوں سے متعلق ڈاکیومنٹری فلم “غزہ  ڈاکٹرز انڈر اٹیک” نے برطانیہ کے باوقار بافٹا ٹی وی ایوارڈز میں بہترین کرنٹ افیئرز پروگرام کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ یہ ڈاکیومنٹری ابتدائی طور پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی  نے کمیشن کی تھی، ادارے نے اسے نشر کرنے سے مزید پڑھیں

امریکی مؤقف کو غیر اہم قرار دے دیا گیا، ایران کا ردعمل

ایرانی سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ ایران کے جواب پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ردعمل کی کوئی خاص اہمیت نہیں ہے، اور تہران اپنی پالیسی امریکی خوشنودی کے لیے نہیں بناتا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اگر امریکی صدر ایران کے جواب سے مطمئن نہیں تو یہ ایران کے لیے فائدہ مند صورتحال مزید پڑھیں