ایران کے اسلامی انقلابی گارڈز کے 4ارکان گرفتارکرلیے: کویت کا دعویٰ

کویت سٹی: کویت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے اسلامی انقلابی گارڈز کور (آئی آر جی سی) کے چار ارکان کو گرفتار کیا ہے جو ملک میں داخل ہو کر مبینہ طور پر تخریبی کارروائیاں کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ کویتی وزارتِ خارجہ نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایران مزید پڑھیں

مراکش میں فوجی مشق کے دوران لاپتہ امریکی فوجیوں میں سے ایک کی لاش مل گئی، دوسرے کی تلاش جاری

مراکش میں جاری مشترکہ فوجی مشق کے دوران لاپتہ ہونے والے دو امریکی فوجیوں میں سے ایک کی لاش برآمد کر لی گئی ہے جبکہ دوسرے اہلکار کی تلاش تاحال جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج نے ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت 27 سالہ فرسٹ لیفٹیننٹ کینڈرک لیمونٹ جونیئر کے نام سے مزید پڑھیں

یروشلم یونیورسٹی میں نقبہ ڈے تقریب کے دوران اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ کی  دھمکیاں

یروشلم کی ایک یونیورسٹی میں منعقدہ نقبہ ڈے تقریب کے دوران اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطینی طلبہ کو دھمکیاں دیے جانے کے بعد نئی کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تقریب 1948 میں لاکھوں فلسطینیوں کی بے دخلی کی 78ویں برسی کے موقع پر منعقد کی گئی تھی، مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز پر حملے کا الزام، ایران میں ایک اور شخص کو پھانسی

ایران میں ایک اور شخص کو آج تختہ دار پر لٹکا دیا جس کا تعلق حکومت مخالف تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ ملزم عبد الجلیل کا تعلق دہشت گرد تنظیم انصار الفرقان سے تھا۔ جسے آج علی الصبح پھانسی مزید پڑھیں

عالمی بحران: مودی کا عوام سے ایک سال سونا نہ خریدنے اور پیٹرول بچانے کا مطالبہ

نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے حیدرآباد دکن میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہریوں سے ایک سال تک سونا نہ خریدنے اور ایندھن کے استعمال میں نمایاں کمی لانے کی اپیل کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی، عالمی توانائی بحران اور سپلائی چین میں مزید پڑھیں

امریکا: پاسداران انقلاب کا نیٹ ورک بے نقاب کرنے پر 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کے مالیاتی نیٹ ورکس اور خفیہ ذرائع کو بے نقاب کرنے کے لیے ایک بڑے انعامی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس پروگرام کے تحت جو بھی شخص پاسداران انقلاب کے مالی ڈھانچے سے متعلق ٹھوس اور قابل اعتماد معلومات فراہم کرے مزید پڑھیں

ایران امریکا کشیدگی: جوہری میزائل بردار آبدوز کی تعیناتی نے ہلچل مچا دی

واشنگٹن: امریکا نے جوہری صلاحیت کی حامل اپنی طاقتور اوہائیو کلاس آبدوز جبرالٹر پہنچا دی ہے جس سے خطے میں جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس پیشرفت کو عالمی سطح پر انتہائی اہم اور حساس دفاعی اقدام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

اوپیک کی تیل پیداوار 26 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خلیجی ممالک شدید متاثر

اسلام آباد: پیٹرول برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی تیل پیداوار 26 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باعث خلیجی ممالک کی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے سروے کے مطابق اپریل کے دوران اوپیک کی مجموعی تیل پیداوار میں مزید پڑھیں

ہر چار میں سے ایک امریکی نے وائٹ ہاؤس عشائیے میں ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملہ جعلی قرار دیدیا: سروے

امریکا میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق ہر چار میں سے ایک امریکی یہ سمجھتا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کے عشائیے کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والا مبینہ قاتلانہ حملہ جعلی تھا۔ خبروں اور معلوماتی ویب گاہوں کی درجہ بندی کرنے والے ادارے نیوز گارڈ نے 28 اپریل سے مزید پڑھیں

برطانیہ میں ایران سے تعلق کے الزام میں12افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد

لندن: برطانیہ نے ایران سے وابستہ مبینہ نیٹ ورک کے 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ برطانوی حکومت کے مطابق ان عناصر پر برطانیہ اور دیگر ممالک میں حملوں کی منصوبہ بندی اور مالی معاونت فراہم کرنے کے الزامات ہیں۔ برطانوی دفترخارجہ نے بتایا کہ پابندیوں کا نشانہ بننے والے افراد مزید پڑھیں