ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرینگر میں ایل جی منوج سنہا کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس

سرینگر/جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو لوک بھون سرینگر میں ایک اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں مرکز کے زیرِ انتظام علاقے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
جاری اجلاس میں فوج، جموں و کشمیر پولیس، خفیہ ایجنسیوں اور سول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران شرکت کر رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران موجودہ سکیورٹی صورتحال، سکیورٹی فورسز کی تیاریوں اور مختلف سکیورٹی و انتظامی اداروں کے درمیان تال میل کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں