ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس خفیہ راستے سے ایران کی مدد کررہا ہے،نیویارک ٹائمز

نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کی مدد کےلیے آبنائے ہرمز کا متبادل راستہ فراہم کیا ہواہے۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق روس نے ایران کو آبنائے ہرمز کا متبادل راستہ فراہم کیا ہواہے، روس ایران کو ڈرونز کے پرزے بحیرہ قزوین کے راستے فراہم کررہا ہے۔

روس آبنائے ہرمز سے منتقل ہونے والا سامان بھی ایران تک پہنچا رہا ہے، روس کی مدد سے ایرانی ڈرونز کے ذخیرے میں اضافہ ہورہا ہے۔

 اگر روس کی ایران کو مدد جاری رہی تو ایران اپنی ڈرون کی صلاحیت کو بڑھا سکتا ہے۔ 20لاکھ ٹن روسی گندم اب بحیرہ قزوین کے راستے ایران منتقل کی جارہی ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • Faiz alam babar

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں