امریکا اور کیوبا کے مابین سفارتی کشیدگی میں اضافہ، راول کاسترو پر فرد جرم عائد

امریکا اور کیوبا کے درمیان تعلقات میں ایک نئی کشیدگی سامنے آئی ہے، جہاں سابق کیوبن صدر راول کاستروپر پر امریکی عدالت میں قتل اور دیگر سنگین الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے راول کاسترو پر امریکی شہریوں کے قتل مزید پڑھیں

رواں سال خطبہ حج 35 زبانوں میں نشر کیا جائے گا: سعودی حکومت

سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر خطبہ حج دنیا بھر میں بولی جانے والی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں مزید پڑھیں

مودی دنیا کے آزاد میڈیا کا سامنا کیوں نہیں کرتے؟ ناروے میں خاتون صحافی نےبھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

ناروے میں ایک خاتون صحافی نے عالمی ذرائع ابلاغ کے سوالات کا سامنا نہ کرنے پر بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو عوامی اجتماع میں تنقید کا نشانہ بنایا۔ اوسلو میں ناروے کے وزیرِ اعظم کے ہمراہ مشترکہ ذرائع ابلاغی گفتگو کے بعد نریندر مودی ایک صحافی کا سوال نظر انداز کرتے ہوئے وہاں سے مزید پڑھیں

پونے میں دل دہلا دینے والا حادثہ، لفٹ میں پھنس کر 7 سالہ بچہ جاں بحق

پونے: بھارت کے شہر پونے میں ایک رہائشی عمارت کی لفٹ میں پھنس کر 7 سالہ بچہ دم گھٹنے سے جان کی بازی ہار گیا، جس کے بعد علاقے میں افسوس اور غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ سنہا گڑھ روڈ کے علاقے میں واقع ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں پیش مزید پڑھیں

چین کی روسی شہریوں کیلئے 30 روزہ ویزا فری پالیسی میں مزید توسیع کا اعلان

چین نے روسی شہریوں کے لیے سفری سہولتوں میں توسیع کرتے ہوئے 30 روزہ ویزا فری پالیسی کو مزید طویل مدت کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان عوامی اور معاشی روابط میں مزید بہتری کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے مزید پڑھیں

روسی صدر پیوٹن سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے جہاں بیجنگ میں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ائیرپورٹ پر روسی صدر کا خیرمقدم کیا جبکہ چینی افواج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مزید پڑھیں

ایران پر ممکنہ حملے کی دھمکی، امریکا نے 2 سے 3 روز میں کارروائی کا عندیہ دے دیا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود ہوئے تو وہ سب سے پہلے اسرائیل کو نشانہ بنا سکتا ہے، اس لیے ایران کو ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ وائٹ ہاؤس کے بال روم کی تعمیر کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

کانگو میں ایبولا سے تباہی، ہلاکتیں 131 تک پہنچ گئیں؛ عالمی ایمرجنسی نافذ

کنشاسا: وسطی افریقی ملک Democratic Republic of the Congo میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ نے صورتحال کو سنگین بنا دیا ہے، جہاں ہلاکتوں کی تعداد 131 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں مزید 26 نئی اموات رپورٹ ہوئی ہیں، جس کے بعد وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار میں تشویشناک اضافہ مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی، چینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو

چین کے صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا ایک بار پھر طاقت کے قانون اور جنگل کے اصولوں کی جانب لوٹنے کے خطرے سے دوچار ہے۔ بیجنگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے دوران صدر پیوٹن نے کہا کہ روس اور چین کے تعلقات غیرمعمولی سطح پر پہنچ چکے مزید پڑھیں

امریکا کی ایران کے مالیاتی و شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں، 19 جہاز بھی بلیک لسٹ

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے متعدد شخصیات، کرنسی ایکس چینجز اور 19 بحری جہازوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ United States Department of the Treasury کے مطابق یہ اقدامات ایران کے مبینہ “پوشیدہ مالیاتی نظام” اور غیر قانونی شپنگ نیٹ مزید پڑھیں