فرانس نے اسرائیل کے انتہا پسند وزیرِ قومی سلامتی اتمر بن گویر کے فرانسیسی سرزمین میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزیرِ خارجہ جین نویل بارو نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام غزہ جانے والے فلوٹیلا کے ارکان کے ساتھ روا رکھے گئے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وائٹ ہاؤس کے قریب شدید فائرنگ، سکیورٹی اہلکار موقع پر موجود، امریکی صدر کو محفوظ مقام پر منتقل کردیاگیا
وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اطراف گولیوں کی متعدد آوازیں سنی گئیں، تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ فائرنگ کس نے اور کس وجہ سے کی۔ رپورٹس کے مطابق واقعے کے وقت صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں مزید پڑھیں
ایران سے نرم معاہدہ اسرائیل اور خلیج کیلئے بڑا خطرہ بن سکتا ہے، امریکی سینیٹر
واشنگٹن: امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے سے متعلق سخت خدشات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسا کوئی بھی معاہدہ جو ایران کو خطے میں زیادہ طاقتور بنائے، اسرائیل اور خلیجی ممالک کے لیے بڑا سکیورٹی چیلنج ثابت ہو سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری مزید پڑھیں
عازمین حج کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فضائی سیکیورٹی نظام مزید مضبوط
مکہ مکرمہ: سعودی وزارتِ دفاع نے حج کے دوران عازمینِ حج کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فضائی سیکیورٹی نظام مزید مضبوط کردیا ہے۔ وزارتِ دفاع کے مطابق حج کے ایام میں زمینی نگرانی کے ساتھ ساتھ فضائی نگرانی کو بھی مکمل طور پر فعال کردیا گیا ہے .تاکہ دنیا بھر سے آنے والے مزید پڑھیں
روس کے ایک بار پھر یوکرین پر ہائپر سونک میزائلوں سے حملے
روس نے اسکول ہاسٹل پر حملے کے جواب میں یوکرین پر بڑے حملے کر دیے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اوڈیسا پر میزائل اور بغیر پائلٹ طیاروں سے حملے کیے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کیف پر تیز رفتار اور شنک نما میزائلوں سے حملے کیے مزید پڑھیں
ایران معاہدے میں بڑی پیش رفت، خطے میں نئی سفارتی صف بندیاں متوقع
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ممکنہ معاہدے پر زیادہ تر امور طے پا چکے ہیں جبکہ حتمی نکات پر بات چیت آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، اس معاہدے کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے، جو مشرقِ وسطیٰ کی سیاسی صورتحال میں اہم تبدیلی مزید پڑھیں
ایران امریکا سفارتی پیش رفت میں اسرائیل کا کردار کمزور، نیتن یاہو پر امریکی اخبار کا طنزیہ تجزیہ
واشنگٹن: ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ جنگ بندی یا سفارتی معاہدے کے امکانات سامنے آنے کے بعد امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے کردار پر سخت اور طنزیہ انداز میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال میں ان کا مزید پڑھیں
روس کی جانب سے بڑے حملے کی تیاری، ہائپرسونک میزائل کے استعمال کا خدشہ، زیلنسکی کا انتباہ
کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے مختلف حصوں پر بڑے پیمانے پر حملوں کی تیاری کر رہا ہے، جس میں جدید ہائپرسونک میزائل “اوریشنک” سمیت دیگر درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں
حج 2026 کے لیے سعودی عرب میں غیر معمولی سکیورٹی، فضائی دفاعی نظام مکمل طور پر فعال
مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے حج 2026 کے لیے سکیورٹی کے غیر معمولی اور جامع انتظامات مکمل کرتے ہوئے عازمینِ حج کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فضائی دفاعی نظام کو مکمل طور پر فعال کر دیا ہے، مقدس مقامات کے گرد جدید دفاعی ٹیکنالوجی اور نگرانی کے مربوط نظام کو مزید مضبوط بنایا مزید پڑھیں
اسرائیل کی متعدد حساس فوجی تنصیبات اور اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کی تصدیق
مقبوضہ بیت المقدس: ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیل کے متعدد اہم فوجی اڈوں کو پہنچنے والے نقصانات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئی ہیں جن سے جنگی صورتحال کی سنگینی کا اندازہ ہوتا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ان تصاویر کا تجزیہ کرنے سے معلوم ہوا کہ اسرائیل کی فوجی تنصیبات کو شدید ضرب مزید پڑھیں