کیلیفورنیا کے تجارتی زون میں بڑی کمرشل عمارت میں خوفناک آتشزدگی

لاس اینجلس: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ساؤتھ گیٹ کے صنعتی زون میں ایک بڑی تجارتی عمارت میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے کمرشل یونٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کا معاملہ، 6 اہلکار معطل

نئی دہلی: بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے قافلے کے راستے سے دھماکا خیز مواد ملنے کے معاملے میں تحقیقات کے بعد پولیس کے چھ اہلکاروں کو غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ دس مئی کو بنگلورو کے علاقے کگلپورا میں پیش آیا، جہاں وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں جنگی کشیدگی: تیل اور ایل این جی بردار جہاز پاکستان، چین اور بھارت روانہ

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری جنگ کے باعث آبنائے ہرمز میں شدید کشیدگی اور بحری خطرات کے باوجود ایل این جی اور خام تیل بردار کئی بڑے جہاز خلیج سے نکل کر پاکستان، چین اور بھارت کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔ شپ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ چند روز کے مزید پڑھیں

فرانس میں سزا کی خبروں پر پاکستانی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر کا ردعمل

پیرس: پاکستانی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے اپنے خلاف جیل جانے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی اور فرانسیسی میڈیا میں چلنے والی رپورٹس جھوٹی، گمراہ کن اور حقائق کے برعکس ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں محمود بھٹی نے کہا کہ انہیں جیل مزید پڑھیں

امریکا ایران معاہدہ ابھی حتمی نہیں، فریم ورک طے ہوا ہے: ایرانی ترجمان

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان Ismail Baghaei نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ایک فریم ورک پر پیشرفت ہوئی ہے، تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ دونوں ممالک کے درمیان کوئی حتمی معاہدہ قریب ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے واضح کیا کہ ایران اس وقت جوہری معاملے پر براہِ راست مزید پڑھیں

مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار:کاکروچ جنتا پارٹی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

نئی دہلی: بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر آن لائن نوجوان تحریک ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرانے کے الزامات سامنے آگئے ہیں۔ چند ہی دنوں میں کروڑوں فالوورز حاصل کرنے والی اس آن لائن تحریک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بعد مودی حکومت شدید دباؤ اور مزید پڑھیں

اسپین کے ساحل پر کھدائی کے دوران 2000 سال پرانا رومی مجسمہ دریافت

اسپین کے ساحلی علاقے ایلیکینٹ میں تعمیراتی سرگرمی کے دوران ایک حیران کن اور انتہائی اہم تاریخی دریافت سامنے آئی ہے، جہاں تقریباً 2 ہزار سال قدیم رومی دور سے تعلق رکھنے والا سنگِ مرمر کا ایک نادر مجسمہ برآمد ہوا ہے۔ یہ انکشاف علاقے میں جاری کھدائی کے دوران ہوا، جو ابتدائی طور پر مزید پڑھیں

محمد باقر قالیباف ایک بار پھر ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

تہران: ایران میں محمد باقر قالیباف ایک بار پھر پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں، وہ مسلسل ساتویں سال اس اہم عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پارلیمانی ووٹنگ میں قالیباف نے اکثریت حاصل کی، جس کے بعد ان کے دوبارہ اسپیکر منتخب ہونے کا باضابطہ اعلان کیا گیا،محمد باقر قالیباف کو ایران مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب سمیت مسلم ممالک کو ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننا چاہیے: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تازہ بیان میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں ایک بڑے سفارتی فریم ورک کو وسعت دینے پر زور دیا ہے، جس کے تحت انہوں نے مسلم ممالک کو بھی متنازعہ قرار دیے جانے والے ابراہیمی معاہدے کا مزید پڑھیں

اسرائیل میں حکومت پر تنقید کرنے والے اساتذہ کی جاسوسی کیے جانے کا انکشاف

اسرائیل میں حکومت پر تنقید کرنے والے اساتذہ کو خاموش کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسرائیلی اخبار (ہاریٹز ) نے ایک تحقیقاتی رپورٹ میں اسرائیل کی وزارت تعلیم کے اندر کام کرنے والے ایک خفیہ نگرانی کے یونٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس یونٹ کا مقصد مزید پڑھیں